Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میرے پاس وقت ہی نہیں، روزانہ صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں، ساحر لودھی کا ٹرولنگ کرنیوالوں کو جواب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > میرے پاس وقت ہی نہیں، روزانہ صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں، ساحر لودھی کا ٹرولنگ کرنیوالوں کو جواب
انٹرٹینمنٹ

میرے پاس وقت ہی نہیں، روزانہ صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں، ساحر لودھی کا ٹرولنگ کرنیوالوں کو جواب

Published August 10, 2025
Tags: Featured اداکار و میزبان ساحر لودھی پورا دن میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں ٹرولنگ کرنیوالوں کو جواب میرے پاس اپنی ذات کیلئے وقت ہی نہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار و میزبان ساحر لودھی نے کہا ہے کہ میرے پاس اپنی ذات کیلئے وقت ہی نہیں، پورا دن میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں۔ساحر لودھی نے جیو پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے بارے میں کھل کر باتیں کیں۔ایک سوال کے جواب میں ساحر لودھی نے بتایا کہ میں مختلف پراجیکٹس کیلئے کام کر رہا ہوں، میرے پاس اپنی ذات کیلئے وقت ہی نہیں، پورا دن میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں۔

ان کا کہنا تھاکہ میں صبح 6:30 بجے سوکر اٹھتا ہوں، 8 بجے گھر سے جم کیلئے نکل جاتا ہوں اور پھر اپنے کاموں کا آغاز کرتا ہوں۔

ساحر لودھی نے ٹرولنگ کرنیوالوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’تنقید کا میری زندگی پر کوئی اثر نہیں ہوتا ،کچھ تبصرے کبھی کبھار ہرٹ کر دیتے ہیں لیکن بطور انسان آپ کے پاس تنقید کرنے کا حق ہے، میں نے ان ٹرولرز کو دنیا میں بھی معاف کیا اور روز محشر تو میری کوئی حیثیت ہی نہیں انھیں معاف کرنے کی جو مجھ سے محبت کرتے ہیں انھیں تھینک یو اور جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں ان کیلئے کوئی بات نہیں‘۔

TAGGED:Featuredاداکار و میزبان ساحر لودھیپورا دن میں صرف 2 گھنٹے سوتا ہوںٹرولنگ کرنیوالوں کو جوابمیرے پاس اپنی ذات کیلئے وقت ہی نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوکیو:باکسنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 باکسر ہیروماسا اوراکاوا جاں‌بحق
Next Article جیلر کو اگر اسمبلی نہ بلوایا گیا تو ہم اسمبلی نہیں چلنے دیں گے؛ اچکزئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں جیو فینسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر…

June 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

نیویارک(شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر…

April 11, 2023
پاکستان

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

کراچی(ویب ڈیسک): بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز…

June 13, 2023
دلچسپ و عجیب

امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ

لوزیانا(ویب ڈیسک): امریکا میں نوجوانوں کا ایک گروپ اس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوفناک…

July 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?