Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیو دہلی میں‌احتجاج: گاندھی خاندان سمیت کئی اپوزیشن رہنما گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نیو دہلی میں‌احتجاج: گاندھی خاندان سمیت کئی اپوزیشن رہنما گرفتار
دنیا

نیو دہلی میں‌احتجاج: گاندھی خاندان سمیت کئی اپوزیشن رہنما گرفتار

Published August 11, 2025
Tags: Featured بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما پریانکا گاندھی، اکھلیش یادو سمیت کئی اپوزیشن رہنما بھی گرفتار راہول گاندھی حراست میں نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف مارچ
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی سربراہی میں نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کیا جارہا تھا، اس موقع پر دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔نئی دہلی میں احتجاج کے موقع پر پریانکا گاندھی، اکھلیش یادو سمیت کئی اپوزیشن رہنماؤں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

Its a shame that Congress President Shri Mallikarjun Kharge, Leader of Opposition(LS) Shri Rahul Gandhi, AICC GS(Org) Shri KC Venugopal, AICC GS (Comms) Shri Jairam Ramesh and hundreds of Opposition MPs arrested outside the Parliament House and Being taken to Parliamentary Street… pic.twitter.com/ehMggunrod

— Vinay Kumar Dokania (@VinayDokania) August 11, 2025

اس موقع پر راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ آج جب ہم الیکشن کمیشن پہنچے تو انڈیا الائنس کے ارکان کو روک کر حراست میں لے لیا گیا، اب ووٹ کی چوری پورے ملک کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے، اب ووٹ کی چوری پورے بھارت کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ جنگ سیاست کی نہیں بلکہ جمہوریت کے تحفظ کی جنگ ہے، بھارتی آئین ایک فرد ایک ووٹ کی ضمانت دیتا ہے، شفاف ووٹر لسٹ کو یقینی بنایا جائے، بھارتی عوام کے جمہوری حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے دو روز قبل الزام عائد کیا تھا کہ بھارتی الیکشن کمیشن نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ مل کر عام انتخابات میں ووٹ چرائے۔

راہول گاندھی عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت سامنے لائے اور کہاکہ انتخابات میں عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا، ڈپلیکیٹ ووٹر آئی ڈیز بنائی گئیں تو کچھ حلقوں میں مکانوں کے جعلی ایڈرس بنائے گئے جبکہ جعلی تصاویر کا بھی استعمال کیاگیا۔

راہول گاندھی نےکہاکہ پچھلے انتخابات میں بی جے پی، وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے ساتھیوں نے آئین پر حملہ کیا، کم سےکم 100 سے زیادہ نشستوں پر ہیرا پھیری کی گئی، انہوں نے بتایا کہ اگر جعل سازی نہ ہوتی تو نریندر مودی آج بھارت کے وزیراعظم نہ ہوتے۔

راہول گاندھی نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن جو کررہا ہے وہ غداری ہے، انہوں نے مبینہ دھاندلی کے خلاف کارروائی کرنے کا بھی اعلان کردیا۔

TAGGED:Featuredبھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنماپریانکا گاندھی، اکھلیش یادو سمیت کئی اپوزیشن رہنما بھی گرفتارراہول گاندھی حراست میںنئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف مارچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی خاتون نے اپنی سوکن کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کردیا
Next Article کراچی صوبا مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، جیو گروپ اس سازش میں‌شامل ہے؛عوامی تحریک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکاروبار

گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

January 7, 2023
پاکستان

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوش

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد…

November 14, 2024
کھیل

کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے…

February 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہانگ کانگ کا اپنےہی اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ

ہانگ کانگ (شوبز ڈیسک): ہانگ کانگ کی عوام نے اسٹار وارز کے اداکار ڈونی ین کو 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کی…

March 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?