Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی صوبا مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، جیو گروپ اس سازش میں‌شامل ہے؛عوامی تحریک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی صوبا مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، جیو گروپ اس سازش میں‌شامل ہے؛عوامی تحریک
پاکستان

کراچی صوبا مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، جیو گروپ اس سازش میں‌شامل ہے؛عوامی تحریک

Published August 11, 2025
Tags: Featured ایم کیو ایم کے ہمراہ جیو نیوز پاکستان سندھیوں اور بنگالیوں نے بنایا جیو نیوز ٹی وی چینل ایم کیو ایم کے دھشتگردوں کا وکیل جیو نیوز سندھ توڑنے کی مہم چلا رہا ہے سات کروڑ سندھیوں کے موقف پر بندش کراچی کو صوبا بنانے کی مہم ملک توڑنے کی سازش
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): کراچی کو صوبا بنانے کی مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، ایم کیو ایم کے ہمراہ جیو نیوز سندھ توڑنے کی مہم چلا رہا ہے، جیو ایم کیو ایم کے دہشتگردوں کی بات چلا رہا ہے لیکن سات کروڑ سندھیوں کے موقف پر بندش ڈالی ہوئی ہے.عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری نے اپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ گورنر ٹسوری، ایم کیو ایم کے ہمراہ جیو نیوز سندھ توڑنے کی مہم چلا رہا ہے، جیو نیوز ٹی وی چینل سات کروڑ سندھیوں کی آواز کو دباکر ایم کیو ایم کے دہشتگردوں کا وکیل بنا ہوا ہے.

جیو ایم کیو ایم کے دہشتگردوں کی بات چلا رہا ہے لیکن سات کروڑ سندھیوں کے موقف پر مکمل بندش ڈالی ہوئی ہے. جیو نیوز کا سندھ دشمن، ملک دشمن ایجنڈا صحافتی اصولوں کی سراسر خلاف ورزی ہے.

انہوں نے کہا کہ اینکر تابش میں اتنا دم نہیں ہے کہ وہ اس طرح کی سندھ دشمن مہم چلائے یہ کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی مہم جیو نیوز انتظامیہ کی سوچی سمجھی سازش ہے. جو کہ جیو انتظامیہ کا انتھائی شرمناک اور ملک دشمن عمل ہے جو ملک کا کوئی بھی محب وطن، سندھ دوست، عوام دوست فرد برداشت نھیں کرے گا. کراچی کو نیا صوبا بنانے کی مہم ملک توڑنے کی سازش ہے.

پاکستان سندھیوں اور بنگالیوں نے بنایا دونوں قوموں کو ملک دشمن قوتوں نے دیوار سے لگایا.

TAGGED:Featuredایم کیو ایم کے ہمراہ جیو نیوزپاکستان سندھیوں اور بنگالیوں نے بنایاجیو نیوز ٹی وی چینل ایم کیو ایم کے دھشتگردوں کا وکیلجیو نیوز سندھ توڑنے کی مہم چلا رہا ہےسات کروڑ سندھیوں کے موقف پر بندشکراچی کو صوبا بنانے کی مہمملک توڑنے کی سازش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیو دہلی میں‌احتجاج: گاندھی خاندان سمیت کئی اپوزیشن رہنما گرفتار
Next Article لائف لائن صارفین کی حد 300 یونٹ تک نہیں‌بڑھائی جائے گی؛ وزیر توانائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا قذافی اسٹیڈیم میں سہولتوں کا جائزہ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): ‏انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے دو رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم…

March 26, 2024
پاکستان

پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک ): سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے…

May 4, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل نے انتہائی خفیہ سیٹلائٹ Dror 1 خلا میں روانہ کردی

تل ابیب (ٹیک ڈیسک): اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے اسرائیل کا انتہائی خفیہ مواصلاتی سیٹلائٹ…

July 16, 2025
انٹرٹینمنٹ

اینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامنا

(ویب ڈیسک): برطانوی-امریکی انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ کو پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?