Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا میں کرکٹ کو پرائمری اسکول نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > آسٹریلیا میں کرکٹ کو پرائمری اسکول نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
دنیاکھیل

آسٹریلیا میں کرکٹ کو پرائمری اسکول نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

Published August 24, 2024
Tags: Featured آسٹریلیا کرکٹ سکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرکٹ کا مضمون پڑھایا جائے گا
Share
SHARE

کینبرا (اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب سکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ اب سکول میں پڑھائی جائے گی، ایک آسٹریلوی سکول نے کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا لیا ہے، پرائمری کی سطح پر کرکٹ کا مضمون پڑھایا جائے گا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک آسٹریلوی سکول نے کرکٹ کو نصاب میں متعارف کرا دیا ہے اور اب کرکٹ کو سکول میں مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔

کرکٹ وکٹوریہ اور اکیڈمی موومنٹ کے اشتراک سے اس کا آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد وکٹوریہ میں کرکٹ ایجوکیشن کو کلاس رومز تک لانا ہے۔

حکام کے مطابق آسٹریلیا میں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کے پلان بنائے جا رہے ہیں۔

آسٹریلیا میں 1877ء میں ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز ہوا، یہ ٹیم 6 ون ڈے ورلڈ کپ (1987ء، 1999ء، 2003ء، 2007ء، 2015ء، 2023ء) 1 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ (2021ء) اور ایک ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (2023ء) جیت چکا ہے۔

اب وکٹوریہ کا تعلیمی ادارہ پہلا ہے، جس نے پرائمری مضمون کے طور پر کرکٹ کو شامل کیا ہے۔

TAGGED:Featuredآسٹریلیاکرکٹ سکول کی سطح کے نصاب میں شاملکرکٹ کا مضمون پڑھایا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران بس حادثہ:جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد ایئر بیس پر پہنچ گئیں
Next Article امریکی آرکیٹیکٹ برائن برگ کا تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاوربناکرعالمی ریکارڈ قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام ہوجائیں‌ہوشیار! بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کی درخواست نیپرا میں جمع، سماعت 20 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی جس سے…

November 6, 2024
کھیل

انضمام کو فوری استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی: عالیہ رشید

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیا اور کمیونیکیشن ڈائیریکٹر عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ابھی تک…

November 7, 2023
پاکستان

جیل بھرو تحریک: کارکنوں کی گرفتاریاں دینے کا شیڈول سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کے بعد کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا…

February 18, 2023
پاکستانصحت

راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

September 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?