Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لائف لائن صارفین کی حد 300 یونٹ تک نہیں‌بڑھائی جائے گی؛ وزیر توانائی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لائف لائن صارفین کی حد 300 یونٹ تک نہیں‌بڑھائی جائے گی؛ وزیر توانائی
پاکستانکاروبار

لائف لائن صارفین کی حد 300 یونٹ تک نہیں‌بڑھائی جائے گی؛ وزیر توانائی

Published August 11, 2025
Tags: Featured ایک یونٹ بڑھتا ہے تو بجلی کا بل کہیں زیادہ بڑھ جاتا ہے تجویز مسترد تین سو یونٹ تک لائف لائن صارفین کی حد وزیر توانائی اویس لغاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر توانائی اویس لغاری نے تین سو یونٹ تک لائف لائن صارفین کی حد بڑھانے سے متعلق تجویز مسترد کر دی۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دو سو یونٹ سے ایک یونٹ بڑھتا ہے تو بجلی کا بل کہیں زیادہ بڑھ جاتا ہے، کیا دو سو سے تین سو تک لائف لائن صارف نہیں بن سکتا؟

جس پر وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ تین سو یونٹ تک لائف لائن صارفین کی حد بڑھانے سے 275ارب روپے سبسٹڈی دینا پڑے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اپنی معاشی صورتحال کی وجہ سے 275ارب روپے سبسٹڈی دینے کی پوزیشن میں نہیں۔

TAGGED:Featuredایک یونٹ بڑھتا ہے تو بجلی کا بل کہیں زیادہ بڑھ جاتا ہےتجویز مستردتین سو یونٹ تک لائف لائن صارفین کی حدوزیر توانائی اویس لغاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی صوبا مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، جیو گروپ اس سازش میں‌شامل ہے؛عوامی تحریک
Next Article بگ باس 19کی میزبانی: سلمان خان کا معاوضہ مودی کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب،ملک گیر ہڑتال ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تاجر برادری نے ہفتے کی…

July 19, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

پہلی بار بلیک ہول کے سائے اور اس کے مادے کی تصویر لے لی گئی

کراچی (ٹیک ڈیسک): سائنسدانوں نے پہلی بار ایک بلیک ہول کے سائے اور اس سے خارج ہونے والے مواد کی…

April 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کیساتھ خاندانی دشمنی ہے؛ ندا یاسر کا پوڈکاسٹ میں انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے ساتھ خاندانی…

November 13, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر…

September 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?