Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیرپور: ایڈووکیٹ لیاقت علی پھلپوٹو فائرنگ سےقتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیرپور: ایڈووکیٹ لیاقت علی پھلپوٹو فائرنگ سےقتل
پاکستانتازہ ترین

خیرپور: ایڈووکیٹ لیاقت علی پھلپوٹو فائرنگ سےقتل

Published March 12, 2025
Tags: ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ
Share
SHARE

خیرپور (ویب ڈیسک): خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ سانگھڑ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی کے عہدے پر تعینات تھے۔

پولیس نے بتایا کہ لیاقت علی پھلپوٹو چھٹی لے کر خیرپور میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے جہاں نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق قتل کا مقدمہ درج کرکے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

TAGGED:ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیاخیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنیلیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کی ٹیسلا کے لیےماڈلنگ: گاڑی خرید کر ایلون مسلک کی کمپنی کی پروموشن کی
Next Article سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی (ویب ڈیسک): غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار…

February 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

عبوری حکومت کا قیام: قومی قیادت ایک بار پھر دبئی میں جمع ہوگئی

دبئی (ویب ڈیسک): عبوری حکومت کے قیام سے پہلے دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ذرائع کے…

July 23, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین سے 40 ارب اضافی وصول کیے جائیںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین…

November 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا

پتوکی (ویب ڈیسک): پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا۔پولیس کے مطابق مدینہ کالونی…

March 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?