Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین: 12ویں عالمی گیمز میں 6 نئے عالمی ریکارڈز بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > چین: 12ویں عالمی گیمز میں 6 نئے عالمی ریکارڈز بن گئے
کھیل

چین: 12ویں عالمی گیمز میں 6 نئے عالمی ریکارڈز بن گئے

Published August 15, 2025
Tags: 12ویں عالمی گیمز 2025 6 نئے عالمی ریکارڈز بن گئے Featured چین کے شہر چینگ ڈو ویمن سرفیس 4سومیٹر یوکرائن کی صوفیہ ہیریچکو
Share
SHARE

چینگ ڈو- چین (اسپورٹس ڈیسک): چین کے شہر چینگ ڈومیں جاری 12ویں عالمی گیمز 2025ء میں 6 نئے عالمی ریکارڈز بن گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوکرائن کی صوفیہ ہیریچکو نے ویمن سرفیس 4سومیٹر میں 3 منٹ 11.88 سیکنڈز کے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، میزبان چین نے 4 بائی 50 ویمن سرفیس ریلے میں ایک منٹ 99.07سیکنڈز کے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔ہنگری کے سازابو گیورگئی مردوں کے بائی فینز 50 میٹر میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے، ان کا وقت 17.96 سیکنڈز رہا۔

جرمنی نے مینز سرفیس ریلے 4 بائی 50 میٹر میں 59.35 سیکنڈز کے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا، پولینڈ کے کروپی ڈیلوسکی نے40.45 سیکنڈز کے ساتھ مینز بائی فنز100 میٹر میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ہنگری کے کس نانڈو مینز سرفیس 4سو میٹر میں نیا عالمی ریکارڈ بنایا، ان کا وقت 2 منٹ 52.68 سیکنڈز رہا۔

17 اگست تک جاری رہنے والے عالمی گیمز میں اٹلی مجموعی طور پر 50 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، ان میں 18 گولڈ، 20 سلور اور 12 برانز میڈلزشامل ہیں۔

میزبان چین اور جرمنی مشترکہ طور پر 43 میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن پر براجمان ہوگئے تاہم جرمنی نے 14 گولڈؑ، اتنے ہی سلور اور 15 برانز میڈلز اپنے نام کرلیے جبکہ چین نے 7 گولڈ، 9 سلور اور 27 برانز میڈلز جیتے ہیں۔ چوتھی پوزیشن پر موجود یوکرائن کے35 میڈلز میں 11 گولڈ، 9 سلور اور 15 برانز میڈلز شامل ہیں۔

عالمی گیمز میں 74 ممالک شریک ہیں جبکہ 633 میڈلز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ ہرچار سال کے بعد ہونے والے عالمی گیمز کی اختتامی تقریب انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

TAGGED:12ویں عالمی گیمز 20256 نئے عالمی ریکارڈز بن گئےFeaturedچین کے شہر چینگ ڈوویمن سرفیس 4سومیٹریوکرائن کی صوفیہ ہیریچکو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹرکریش، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید
Next Article سوئیڈن:مسجد پر فائرنگ، ایک شخص شہید اور 13 زخمی، 2 کی حالت نازک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی بھارت کو 5 وکٹ سےشکست

یو اے ای (اسپورٹس ڈیسک): بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔بھارتی ٹیم…

February 22, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں آج پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان اور افغانستان…

October 24, 2023
کھیل

یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے گولفر حمزہ امین نے آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئین شپ جیت کر قوم کو یوم…

August 14, 2023
پاکستان

بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت کو وارننگ

پشاور(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?