Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف
پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف

Published March 11, 2024
Tags: Featured خیبرپختونخوا کے ضلع دیر سرکاری اسپتال کے ایم ایس نجی اسپتال میں جعلی آپریشنز کا انکشاف
Share
SHARE

دیر (ہیلتھ ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس کے جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق نجی اسپتال میں سال 2022 میں صحت کارڈ کےتحت 2602 آپریشنز کیےگئے ہیں اور نجی اسپتال میں صرف اپینڈکس کے 1829 آپریشنز کیے گئے۔

صحت کارڈ ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ بعض افرادکے دو مرتبہ اپینڈکس آپریشنز کیے گئے ہیں جب کہ ضلع دیر میں اپینڈکس آپریشنز کی شرح 70 فیصد سے بھی زائد رہی۔

دستاویز کے مطابق سرکاری اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹرصاحبزادہ امتیاز نجی اسپتال کے شریک مالک ہیں، دیراپر میں سرکاری اسپتال کو صحت کارڈ پینل میں شامل نہیں کیا گیا اور سرکاری اسپتال کو نجی اسپتال کیلئے بطور لانچنگ پیڈ استعمال کیا جاتارہا۔

دستاویز کے مطابق اپینڈکس آپریشنز کی مد میں انشورنس کمپنی سے 3 کروڑ روپے حاصل کیےگئے ہیں۔

تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے صحت کارڈ پر ہونےوالے آپریشنز کا آڈٹ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredخیبرپختونخوا کے ضلع دیرسرکاری اسپتال کے ایم ایسنجی اسپتال میں جعلی آپریشنز کا انکشاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل:کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
Next Article اسد طور کیخلاف کارروائی: ‘یہ تو عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی ہے’، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ…

July 20, 2024
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان اوردبنگ خان سمجھائیں‌گےپرفیکٹ خان کوکام کا طریقہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نے پرفکیشنسٹ عامر خان کو کیا…

May 26, 2023
پاکستان

عمران خان ملکی مفاد سمجھیں، مذاکرات کی ٹیبل پر آئیں؛کائرہ

سکھر (نجات نیوز): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے ایک بار پھر…

December 28, 2022
پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اور ایئرپورٹس کے…

January 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?