Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ‘،سیاح مری کا سفر نہ کریں‌؛ پی ڈی ایم اے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ’لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ‘،سیاح مری کا سفر نہ کریں‌؛ پی ڈی ایم اے
پاکستان

’لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ‘،سیاح مری کا سفر نہ کریں‌؛ پی ڈی ایم اے

Published August 18, 2025
Tags: Featured دریائے سندھ میں ساڑھے 4 لاکھ کیوسک پانی ڈی جی پی ڈی ایم اے سیاحوں سے مری کا سفر نہ کرنے کی اپیل کلاؤڈ برسٹ کا خطرہ مون سون کا ساتواں اسپیل
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): ڈی جی پی ڈی ایم اے نے سیاحوں سے مری کا سفر نہ کرنے کی اپیل کردی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ہے اور اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں جب کہ کلاؤڈ برسٹ کا خطرہ زیادہ پہاڑی علاقوں میں ہے۔انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ میں ساڑھے 4 لاکھ کیوسک پانی بہہ رہا ہے، دریاؤں کے کنارے آبادیوں کو منتقل کیا جارہا ہے، خطہ پوٹھوہار میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ ہے اور اس حوالے سے چکوال، جہلم اور پنڈی میں پیشگی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ مری میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، مری ایکسپریس وے پر آج بھی لینڈ سلائڈنگ ہوئی ہے لہٰذا سیاحوں سے گزارش ہے مری کا رخ نہ کریں۔

عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعلیٰ کے پی سےرابطہ کیا ہے، حکومت پنجاب اور کے پی حکومت رابطے میں ہیں، پنجاب حکومت کے پی عوام کی ہر ممکن امداد کرے گی

TAGGED:Featuredدریائے سندھ میں ساڑھے 4 لاکھ کیوسک پانیڈی جی پی ڈی ایم اےسیاحوں سے مری کا سفر نہ کرنے کی اپیلکلاؤڈ برسٹ کا خطرہمون سون کا ساتواں اسپیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس: 18ویں آئینی ترمیم پرمکمل عمل سمیت مشترکہ اعلامیہ جاری، ن لیگ اور پی پی پی کا دستخط سے انکار
Next Article کراچی: فشری میں ڈاکوؤں نے کورین کمپنی کے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

کوئٹہ، کوہلو، چمن اور زیارت سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (ٹیک ڈیسک): کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند کردی گئی۔ صوبائی حکام کے مطابق موبائل…

August 6, 2025
پاکستان

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 26 ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل…

October 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

تعلق غریب گھرانے سے ہے،اداکاری سےقبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘…

June 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار اور انکی گرل فرینڈ پر قتل کا الزام، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

(ویب ڈیسک): قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی گرل فرینڈ و اداکارہ پاوترا گوڑا…

June 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?