Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں
پاکستانکاروبار

کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں

Published July 8, 2023
Tags: Featured کمپنی نے یہ اعلان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جمعہ کو بھیجے گئے نوٹس میں کیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار تیار کرنے والے اپنے پلانٹس کی بندش میں توسیع مزید بڑھا کر 19 جولائی تک کر دی، جس کی وجہ پارٹس کی مستقل قلت بتائی ہے جبکہ کیمیکل کمپنی ستارہ پیرو آکسائیڈ لمیٹڈ نے بھی پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے یہ اعلان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جمعہ کو بھیجے گئے نوٹس میں کیا۔

واضح رہے کہ آٹو اسمبلر نے موٹر سائیکل اور کار کے پلانٹس 22 جون سے 8 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، بعد ازاں 27 جون کو بتایا تھا کہ پلانٹ کی بندش میں 15 جولائی تک توسیع کی جارہی ہے۔

کمپنی نے کہا تھا کہ وہ پرزہ جات اور انوینٹری کی کمی کی وجہ سے پیداوار کا سلسلہ معطل کر رہی ہے کیونکہ مکمل طور پر تیار شدہ کٹس کی درآمد کے لیے مئی 2022 میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پیشگی منظوری لینے کے لیے متعارف کروائے گئے طریقہ کار نے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کو بُری طرح متاثر کیا ہے جس کے نتیجے میں انوینٹری میں کمی آگئی۔

دوسری جانب،، ستارہ پیرو آکسائیڈ لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے بھی خام مال/کیمیکل کی عدم دستیابی کی وجہ سے فوری پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا۔

منیجمنٹ کا امید ہے کہ صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی اور کمپنی 2 ہفتے بعد پیداوار بحال کرنے کے قابل ہو جائے گی۔

TAGGED:Featuredکمپنی نے یہ اعلان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جمعہ کو بھیجے گئے نوٹس میں کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار بحفاظت تباہ کردیے
Next Article پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے کے جرم میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو…

May 11, 2023
پاکستان

آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس…

January 11, 2023
دلچسپ و عجیب

چین میں بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا

شنگھائی (ویب ڈیسک): چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی…

September 11, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی: نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی(ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024…

April 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?