Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: فشری میں ڈاکوؤں نے کورین کمپنی کے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: فشری میں ڈاکوؤں نے کورین کمپنی کے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے
پاکستانکاروبار

کراچی: فشری میں ڈاکوؤں نے کورین کمپنی کے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے

Published August 18, 2025
Tags: Featured ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی فشری میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمین کورین کمپنی فشری میں اپنی فیکٹری بند کر رہی ہے واردات میں فیکٹری کا ہی کوئی ملازم ملوث
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): فشری میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمین سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی گئی۔پولیس کے مطابق کورین کمپنی فشری میں اپنی فیکٹری بند کر رہی ہے اور کمپنی کے ملازمین کو بونس سمیت دیگر واجبات کی ادائیگی کے لیے رقم نکلوائی گئی تھی۔ کیشیئر نے فشری میں ہی واقع نجی بینک سے ایک کروڑ 44 لاکھ روپے نکلوائے تھے جب کہ ایک دوسرے بیگ میں 7 لاکھ 60 ہزار روپے پہلے سے موجود تھے۔

پولیس کے مطابق چند قدم کے فاصلے پر واقع بینک سے گاڑی جونہی کمپنی کے باہر پہنچی تو 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 مسلح ملزمان نے انہیں گھیر لیا، ملزمان نے سکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین لیا اور پھر رقم کے دونوں تھیلے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واردات کی چھان بین شروع کردی گئی ہے اور سی سی ٹی وی بھی حاصل کی جا رہی ہے۔

پولیس کا شبہ ہےکہ اس واردات میں فیکٹری کا ہی کوئی ملازم ملوث ہے تاہم حتمی طور پر تفتیش کے بعد ہی کہا کچھ کہا جائے گا۔

TAGGED:Featuredڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لیفشری میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمینکورین کمپنی فشری میں اپنی فیکٹری بند کر رہی ہےواردات میں فیکٹری کا ہی کوئی ملازم ملوث
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ‘،سیاح مری کا سفر نہ کریں‌؛ پی ڈی ایم اے
Next Article ملک میں بارشیں اور سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، سینکڑوں لاپتا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا

لاس اینجلس (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری…

October 16, 2023
کاروبار

پاکستانی روپے کی قدر میں‌کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…

December 22, 2022
دلچسپ و عجیب

پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘

پیرو (ویب ڈیسک): پیرو میں ایک مشہور دریا واقع ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے سرخ اور تیز…

April 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

سپر فٹ ہیرو ہریتھک بون میرو ٹرانسپلانٹ ہسپتال میں کیوں؟جانیے

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بالی وڈ کے سپر فٹ ہیرو ہریتھک روشن کے بارے میں یہ سوال کیا جا رہا…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?