Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
پاکستانتازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Published August 19, 2025
Tags: Featured زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ عوام گھروں اور دفاتر سے باہر باہر نکل آئے کئی شہروں میں زلزلہ آیا ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخواہ کے کئی شہروں میں زلزلہ آیا، زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد، مانسہرہ، منگورہ، چترال، سوات ، بٹگرام ، ملاکنڈ ، ہری پور، صوابی، مرادن، ڈیرہ اسماعیل خان، خانپور اور دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکزسے معلوم ہوا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکزہندو کش افغانستان میں تھا اور اس کی گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، اب تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

بتایا جارہا ہے کہ زمین کی تہہ تین بڑی پلیٹوں سے بنی ہوئی ہے، پہلی تہہ کا نام یوریشین، دوسری بھارتی اور تیسری اریبین ہے، زیر زمین حرارت جمع ہوتی ہے تو یہ پلیٹس سرکتی ہیں، زمین ہلتی ہے اور یہی کیفیت زلزلہ کہلاتی ہے، زلزلے کی لہریں دائرے کی شکل میں چاروں جانب یلغار کرتی ہیں، زلزلوں کا آنا یا آتش فشاں کا پھٹنا ان علاقوں ميں زیادہ ہے جو ان پلیٹوں کے سنگم پر واقع ہیں اور جن علاقوں میں ایک مرتبہ بڑا زلزلہ آ جائے تو وہاں دوبارہ بھی بڑا زلزلہ آ سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دو تہائی علاقہ فالٹ لائنز پر ہے جس کے باعث ان علاقوں میں کسی بھی وقت زلزلہ آسکتا ہے، کراچی سے اسلام آباد، کوئٹہ سے پشاور، مکران سے ایبٹ آباد اور گلگت سے چترال تک تمام شہر زلزلوں کی زد میں ہیں جن میں کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے حساس ترین شمار ہوتے ہیں جب کہ دنیا بھر میں زلزلے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کا پانچواں حساس ترین ملک ہے، پاکستان انڈین پلیٹ کی شمالی سرحد پر واقع ہے جہاں یہ یوریشین پلیٹ سے ملتی ہے، یوریشین پلیٹ کے دھنسنے اور انڈین پلیٹ کے آگے بڑھنے کا عمل لاکھوں سال سے جاری ہے، پاکستان کے دو تہائی رقبے کے نیچے سے گزرنے والی تمام فالٹ لائنز متحرک ہیں جہاں کم یا درمیانے درجہ کا زلزلہ آتا رہتا ہے۔

TAGGED:Featuredزلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈعوام گھروں اور دفاتر سے باہر باہر نکل آئےکئی شہروں میں زلزلہ آیاملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے
Next Article کراچی: 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، شہری پریشان، کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

کوئٹہ، کوہلو، چمن اور زیارت سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (ٹیک ڈیسک): کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند کردی گئی۔ صوبائی حکام کے مطابق موبائل…

August 6, 2025
پاکستان

آرٹیکل 63 اے کیس:پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ، وکیل سپریم کورٹ کے معاون مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے آپ نے پھر ایک اور اعتراض اٹھادیا، سیاسی باتیں نہ کریں۔پی ٹی…

October 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران کو 9 مئی واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل…

May 18, 2023
دلچسپ و عجیب

نیوزی لینڈ میں معمر ترین الپاکا وینوئی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

وینوئیماٹا- نیوزی لینڈ (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی ایک معمر ترین الپاکا نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس الپاکا…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?