Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق وفاقی وزیر غلام سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سابق وفاقی وزیر غلام سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
پاکستان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

Published October 31, 2023
Tags: Featured ستحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی واضح رہے اس سے قبل تحریک انصاف
Share
SHARE

(ویب ڈیسک)لاہو ر : سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی۔

پی ٹی آئی کی مزید 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی: علی زیدی

ذرائع کا کہنا ہےکہ جہانگیر ترین اور علیم خان کی جانب سے غلام سرور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

واضح رہے اس سے قبل تحریک انصاف کے کئی رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں جن میں علی زیدی، عمران اسماعیل، فردوس عاشق اعوان، عندلیب عباس اور دیگر شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredستحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کیواضح رہے اس سے قبل تحریک انصاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی
Next Article سشانت سنگھ کے اچانک چھوڑ جانے پررشتہ ختم ہوا، انکیتا لوکھنڈے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ایران بس حادثہ:جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد ایئر بیس پر پہنچ گئیں

جیکب آباد(ویب‌ڈیسک): ایران کے شہریزد میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں۔وزیرا…

August 24, 2024
کھیل

بھارتی بیٹر نے ٹی20 میں لگاتار 3 سینچریاں داغ کر تاریخ رقم کردی

(ویب ڈیسک): بھارتی بیٹر تلک ورما نے مسلسل 3 ٹی20 میچز میں سینچریاں اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔بھارتی شہر حیدر…

November 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

‘ کہانی سنی سنی سی لگتی ہے’:سراج الحق کااستعفیٰ مسترد ذمہ داریاں جاری رکھیں گے

منصورہ (ویب‌ڈیسک): جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ترجمان جماعت قیصر شریف…

February 17, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں

کراچی (ویب ڈیسک): پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار تیار کرنے والے اپنے پلانٹس کی بندش میں…

July 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?