Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ممبئی:بدترین بارشیں:بالی وڈ ستاروں کے بنگلوں سمیت ہزاروں گھر ڈوب گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ممبئی:بدترین بارشیں:بالی وڈ ستاروں کے بنگلوں سمیت ہزاروں گھر ڈوب گئے
انٹرٹینمنٹ

ممبئی:بدترین بارشیں:بالی وڈ ستاروں کے بنگلوں سمیت ہزاروں گھر ڈوب گئے

Published August 22, 2025
Tags: Featured امیتابھ بچن،کاجول، رانی اور دھرمیندر کا گھر بارشوں نے ممبئی میں تباہی مچائی ہے بالی وڈ اسٹارز کےگھر بھی ڈوب گئے ممبئی میں ہونے والی بدترین بارشیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): ممبئی میں ہونے والی بدترین بارشوں سے بالی وڈ اسٹارز کے پوش علاقوں میں واقع گھر بھی ڈوب گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مون سون کی بارشوں نے ممبئی میں تباہی مچاہی ہوئی ہے جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں جب کہ شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن بھی ممبئی کی بارشوں سے محفوظ نہ رہ سکے اور ان کا 200 کروڑ کا پُرتعیش بنگلا بارش میں ڈوب گیا۔

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر بتایا جا رہا ہے کہ ممبئی کی شدید بارش کے بعد امیتابھ بچن کے بنگلے میں پانی آگیاکاجول، رانی اور دھرمیندر کا گھر بھی بارش کے پانی کی لپیٹ میں آگیا ہے.

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کے علاوہ رانی مکھرجی کا سسرال، کاجول اور اجے دیوگن کا گھر اور دھرمیندر کا گھر میں بارش کے پانی سے متاثر رہا.

TAGGED:Featuredامیتابھ بچن،کاجول، رانی اور دھرمیندر کا گھربارشوں نے ممبئی میں تباہی مچائی ہےبالی وڈ اسٹارز کےگھر بھی ڈوب گئےممبئی میں ہونے والی بدترین بارشیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے ہیرے سے بناسینسر تیارکرلیا
Next Article چین میں شہباز شریف – نریندر مودی ملاقات طے نہیں ، دفتر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان

لاہور (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دو ریاستی حل…

September 30, 2025
پاکستانکاروبار

CPPA کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا میں‌پھر درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ…

September 20, 2023
دنیا

مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک معاہدات ابراہیمی میں شامل ہوجائیں: ٹرمپ کی وارننگ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے جوہری پروگرام اور معاہدات ابراہیمی (Abraham Accords) سے متعلق ایک…

August 7, 2025
کاروبار

حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اچانک 3 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے ڈالر روپے…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?