Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی عوام کی اکثریت کی فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت؛ اپسوس کی سروے رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی عوام کی اکثریت کی فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت؛ اپسوس کی سروے رپورٹ
دنیا

امریکی عوام کی اکثریت کی فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت؛ اپسوس کی سروے رپورٹ

Published August 22, 2025
Tags: 58 فیصد امریکی شہری Featured اپسوس (Ipsos) کے تازہ سروے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی عوام کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کر دی۔اپسوس (Ipsos) کے تازہ سروے کے مطابق 58 فیصد امریکی شہریوں کا ماننا ہے کہ اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک کو فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنا چاہیے۔سروے میں 33 فیصد امریکیوں نے اس سے اختلاف کیا جبکہ 9 فیصد نے کوئی رائے نہیں دی۔

سروے رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ امکان ہے کہ اسرائیل اور حماس 60 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی جزوی رہائی پر کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔

یہ سروے ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کینیڈا، برطانیہ اور فرانس نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ غزہ میں قحط اور انسانی بحران تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

TAGGED:58 فیصد امریکی شہریFeaturedاپسوس (Ipsos) کے تازہ سروےفلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں شہباز شریف – نریندر مودی ملاقات طے نہیں ، دفتر خارجہ
Next Article نالوں پر تجاوزات قائم ہیں جن کا آغاز فاروق ستار کے دور میں ہوا، میئر کراچی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش کو معمول بنالیا، شہر میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

(ویب ڈٰسک): کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بعض علاقوں میں 14 گھنٹے کی…

June 22, 2024
کاروبار

پاکستان کاIMF سے3ارب ڈالر کا قرض منظور،1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20…

July 13, 2023
پاکستان

عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس…

September 9, 2023
کھیل

پاکستان کے عبدالحنان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلیئر قرار

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے عبدالحنان شاہد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلیئر قرار پائے ہیں۔بھارت کے شہر چنئی…

August 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?