Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں‌صنعتی محنت کش خواتین کومفت الیکٹرک بائیکس فراہمی کاعمل شروع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں‌صنعتی محنت کش خواتین کومفت الیکٹرک بائیکس فراہمی کاعمل شروع
پاکستانکاروبار

سندھ میں‌صنعتی محنت کش خواتین کومفت الیکٹرک بائیکس فراہمی کاعمل شروع

Published August 23, 2025
Tags: Featured خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہم صنعتوں میں کام کرنے والی خواتین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ وزیر محنت شاہد عبدالسلام تھہیم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ نے خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے صنعتوں میں کام کرنے والی خواتین کو 10 ہزارمفت الیکٹرک موٹرسائیکل فراہم کرنے کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔وزیر محنت شاہد عبدالسلام تھہیم نے کہا کہ یہ اسکیم آلودگی کے اخراج میں کمی ، حفاظت میں بہتری اور خواتین کو افرادی قوت میں بااختیار بنائے گی۔

سندھ ورکرز ویلفیئربورڈ کے مطابق مفت الیکٹرک بائیکس کے لئے 20 فیصد اقلیتی کوٹہ مختص کیا گیا ہے، اہلیت کے معیار میں 20 سے 45 سال کی صنعتی خواتین شامل ہوں گی، انتخاب کے لئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی جائے گی۔

الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے حصول کے لیے درخواستیں سندھ ورکرز ویلیفیئربورڈ کی ویب سائٹ ڈبلیو ڈبلیو بی ایس (WWBS) پر جمع کروائی جا سکتی ہیں، درخواستوں کی تصدیق ای او بی آئی/سیسی اور آجر کے سرٹیفکیٹ کے ذریعے کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredخواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہمصنعتوں میں کام کرنے والی خواتینورکرز ویلفیئر بورڈ سندھوزیر محنت شاہد عبدالسلام تھہیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی سندھ کا دل ہے،اسے کسی مخصوص گروہ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا؛ قادر مگسی
Next Article کراچی میں کتے پاگل ہوگئے:لوگوں پرحملے،6 افراد انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عالمی امداد کی شفافیت کےلیےتھرڈ پارٹی آڈٹ کرائیںگے؛ وزیر اعظم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کے لیے ملنے والی امداد کا شفاف استعمال…

January 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

سہانا شاہ رخ خان 23 سال کی عمر میں 12 کروڑ کی زرعی زمین کی مالک بن گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جو ویسے ہی مہنگے ترین گھر، گاڑیوں اور جائیداد کے مالک…

June 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید اور صبور علی کی بوسہ دیتے ہوئےویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین نےعمل کو گھٹیا قرار دیدیا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی آرٹس…

April 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم

لاہور (ویب ڈیسک): کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم تین رکنی حکومتی ٹیم نے زمان پارک میں عمران خان سے…

May 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?