Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیشہ ور گلاس ڈانسر ارسطوطالیس ویلاؤرِٹس نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > پیشہ ور گلاس ڈانسر ارسطوطالیس ویلاؤرِٹس نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
دلچسپ و عجیب

پیشہ ور گلاس ڈانسر ارسطوطالیس ویلاؤرِٹس نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

Published August 24, 2025
Tags: 15 سیکنڈ تک سر پر 511 گلاس کا توازن قائم Featured ارسطوطالیس ویلاؤرِٹس پیشہ ور گلاس ڈانسر قبرص کے 64 سالہ سائبریٹ گینیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ حاصل
Share
SHARE

قبرص (ویب ڈیسک): قبرص سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ سائبریٹ نے 15 سیکنڈ تک سر پر 511 گلاس کا توازن قائم کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ حاصل کر لیا۔ارسطوطالیس ویلاؤرِٹس (جو کہ ایک پیشہ ور گلاس ڈانسر ہیں) نے یہ ریکارڈ مجموعی طور پر 63.04 کلوگرام وزن سر پر اٹھا کر قائم کیا۔ ان کے سر پر گلاس کو تہہ در تہہ شیٹس پر ایک بلاک میں ترتیب دی گئی تھی۔

ارسطوطالیس نے 15 سیکنڈ تک 511 گلاس کے بلاک کو سر پر رکھا اور پھر اس بلاک کو بعد ازاں فورک لفٹ کی مدد سے اتار لیا گیا۔

اس سے قبل انہوں نے 2023 میں 319 گلاس کا توازن قائم کر کے پہلی بار ریکارڈ قائم کیا تھا۔

TAGGED:15 سیکنڈ تک سر پر 511 گلاس کا توازن قائمFeaturedارسطوطالیس ویلاؤرِٹسپیشہ ور گلاس ڈانسرقبرص کے 64 سالہ سائبریٹگینیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ حاصل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ
Next Article سعید غنی کا بھائی گرفتار، سرکاری اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں…

December 10, 2024
پاکستان

دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ ہر جمہوریت پسندکا مطالبہ ہے: سراج الحق

کراچی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ صرف دو صوبوں میں الیکشن مذاق ہوگا، فل کورٹ…

April 9, 2023
تازہ ترینکھیل

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر…

December 22, 2022
انٹرٹینمنٹ

نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو…

April 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?