Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعید غنی کا بھائی گرفتار، سرکاری اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سعید غنی کا بھائی گرفتار، سرکاری اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج
پاکستان

سعید غنی کا بھائی گرفتار، سرکاری اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج

Published August 24, 2025
Tags: Featured انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج پیپلزپارٹی رہنما سعید غنی کے بھائی چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی شارع فیصل سروس روڈ پرفائبرکیبل بچھانےکی نگرانی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کےخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کے خلاف مقدمہ سرکاری ملازم حافط سہیل کے مدعیت میں درج کیا گیا جس میں انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ مدعی کے مطابق 22 اگست کو شارع فیصل سروس روڈ پرفائبرکیبل بچھانےکی کام کی نگرانی کررہاتھا، 3 گاڑیوں میں20سے25 افرادآئے جن میں فرحان غنی، قمراحمد، شکیل اوردیگرشامل تھے۔

ایف آئی ٓآر کے مطابق ملزمان نے پوچھا کس کی اجازت سےزمین کھود رہےہو؟ بتایا کہ سرکاری کام ہے، تمام اداروں کی این اوسی سےہورہاہے مگر ان افراد نےمجھ پرتشدد کیا،جان سے مارنےکی نیت سےاسلحہ بھی تانا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ نے بتایا کہ انہیں قریبی پیٹرول پمپ کےکمرے میں لےجاکر تشدد کیا کیا اور پھر پولیس موبائل آگئی اور ان سےچھڑا کر تھانےلے آئی۔

ذرائع کے مطابق فرحان غنی سمیت کئی دیگر افراد ا اس وقت زیر حراست ہیں تاہم پولیس نے اب تک اس کی تصدیق نہیں کی۔

TAGGED:Featuredانسداد دہشت گردی کا مقدمہ درجپیپلزپارٹی رہنما سعید غنی کے بھائیچیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنیشارع فیصل سروس روڈ پرفائبرکیبل بچھانےکی نگرانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیشہ ور گلاس ڈانسر ارسطوطالیس ویلاؤرِٹس نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
Next Article تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی 250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ، جنوبی افریقہ کو 276 رنز سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان شادی نہ کرنے کے فیصلے پر پچھتانے لگے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جیون ساتھی کی کمی محسوس ہونے لگی اور انہوں نے کہا…

May 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس پرحملہ کرنیوالے شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاؤس سمیت دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے اکثر شرپسندوں کی شناخت…

May 13, 2023
دنیا

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا:امریکی عدالت نےٹیرف کو اختیارات سےتجاوز قرار دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے زیادہ تر ٹیرف…

August 30, 2025
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی…

June 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?