Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کے 7 اضلاع کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کراچی کے 7 اضلاع کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
صحت

کراچی کے 7 اضلاع کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

Published August 26, 2025
Tags: 78 ماحولیاتی نمونے لیے گئے Featured پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف شہر میں اب تک پولیو کا کیس رپورٹ نہیں کراچی کے تمام سات اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے تمام سات اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق شہر کے سات اضلاع کے مختلف مقامات سے 78 ماحولیاتی نمونے لیے گئے تھے جن میں ضلع شرقی سے 24 ، ضلع کیماڑی سے 15، ضلع جنوبی سے 14 ماحولیاتی نمونے لیے گئے تھے۔ذرائع وزارت صحت نے بتایاکہ ضلع کورنگی سے 7، ملیر سے 7 ، وسطی سے 6 اور غربی سے 5 نمونے لیے گئے تھے۔

ذرائع وزارت صحت کے مطابق جانچ کے بعد تمام ماحولیاتی نمونے پولیو سے متاثرہ پائے گئے۔

دوسری جانب ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یکم ستمبر سےقومی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔

ترجمان نے بتایاکہ شہر میں اب تک پولیو کا کیس رپورٹ نہیں ہوا اور والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں۔

TAGGED:78 ماحولیاتی نمونے لیے گئےFeaturedپولیو وائرس کی موجودگی کا انکشافشہر میں اب تک پولیو کا کیس رپورٹ نہیںکراچی کے تمام سات اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان: مچھ میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرگئی، 3 مزدور جاں بحق
Next Article روس نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام کی حمایت کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والےگینگ کے سرغنہ…

February 26, 2024
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

(ویب ڈیسک): سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے…

June 27, 2024
صحت

یاسین زبیری گورنمنٹ اسکول، کراچی میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (PCRWR) ریجنل آفس کراچی نے یونیسیف کے تعاون سے KMC…

October 17, 2023
پاکستان

ایم کیو ایم کے حکومت چھوڑنے کے خدشات، وفاق میں کھلبلی

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے حکومت چھوڑنے کے خدشات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?