Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی
دنیا

یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی

Published August 30, 2025
Tags: Featured حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق یمن پر 4 روز قبل بھی فضائی حملے یمن پر اسرائیلی حملوں
Share
SHARE

صنعا- یمن (ویب ڈیسک): یمن پر اسرائیلی حملوں میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی۔یمنی میڈیا کے مطابق جمعرات کو دارالحکومت صنعا پر اسرائیل کی جانب سے متعدد حملے کیےگئے تھے۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملوں میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا تھا تاہم حوثیوں کی وزارت دفاع نے اسرائیلی حملوں میں قیادت نشانہ بننے کی تردید کرتے ہوئے غزہ میں نسل کشی اورفلسطینیوں کوفاقہ کشی سے مارنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کااعلان کیا تھا۔

یمنی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں انصار اللہ کے وزیراعظم احمد غالب الرہوی سمیت کئی وزرا شہید ہوگئے ہیں جس کی انصاراللہ نےبھی تصدیق کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے وقت حکومتی کابینہ کا اجلاس ہو رہا تھا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے آج تازہ حملوں میں حوثیوں کے اہداف اور حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیاتھا۔

اسرائیلی فوج نے یمن پر 4 روز قبل بھی فضائی حملے کیے تھے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredحوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہوزیراعظم کی شہادت کی تصدیقیمن پر 4 روز قبل بھی فضائی حملےیمن پر اسرائیلی حملوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت امریکا تجارتی کشیدگی: ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
Next Article ملک میں‌بارشوں کا سلسلہ جاری: موسلہ دھار بارش سے پشاور اور ملتان ڈوب گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مدھیہ پردیش: تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جا گھسا، 5 افراد ہلاک

مدھیہ پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں…

March 12, 2024
کھیل

بھارت کا ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کے لیے…

April 21, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے علاقے سانگھڑ میں تیل اور گیس…

December 19, 2022
پاکستان

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہ

(ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس…

June 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?