Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد میواسپتال لاہور میں وفات پاگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد میواسپتال لاہور میں وفات پاگئے
انٹرٹینمنٹ

کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد میواسپتال لاہور میں وفات پاگئے

Published September 30, 2025
Tags: Featured آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں کےمرض میں مبتلا طویل علالت کے بعد لاہور کے میواسپتال میں وفات معروف کامیڈین لکی ڈیئر
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): معروف کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد لاہور کے میواسپتال میں وفات پاگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق 60 سالہ لکی ڈیئر گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں کےمرض میں مبتلاتھے اور گزشتہ چند روز سے کومہ میں تھے۔

خاندانی ذرائع نے بتایاکہ لکی ڈیئر لاہور کے میواسپتال میں وفات پاگئے۔

کامیڈین لکی ڈیئر نے درجنوں اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے اور ٹی وی پروگراموں کا بھی حصہ رہے۔

TAGGED:Featuredآٹھ ماہ سے پھیپھڑوں کےمرض میں مبتلاطویل علالت کے بعد لاہور کے میواسپتال میں وفاتمعروف کامیڈین لکی ڈیئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان
Next Article انڈونیشیا؛ نمازِ ظہر کے دوران مدرسے کی عمارت گرگئی؛ 150 سے زائد بچے دب گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل حقیقت یا فسانہ ؟

امریکہ (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو ہوا…

November 6, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں…

October 23, 2024
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی

کراچی (شوبز ڈیسک): شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں…

April 30, 2023
دلچسپ و عجیب

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر سیوڈو میلانسٹک 30 سال بعد بھارت میں‌مل گیا

اڑیسہ - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں انتہائی نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی موجودگی نے سب کو حیران کر…

December 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?