Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم کا فردوس جمال کو فون، کینسر کے علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
اداکار فردوس جمال, وزیراعظم شہباز شریف
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > وزیراعظم کا فردوس جمال کو فون، کینسر کے علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
انٹرٹینمنٹ

وزیراعظم کا فردوس جمال کو فون، کینسر کے علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

Published December 18, 2022
Tags: Featured اداکار فردوس جمال وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر میں مبتلا اداکار فردوس جمال کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں علاج و معالجے میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے فردوس جمال کو علاج معالجے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیراعظم نے کہا اِن شاءاللّٰہ آپ کے علاج میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔

اداکار فردوس جمال نے مزاج پرسی اور علاج سے متعلق یقین دہانی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

دوسری جانب فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے بھی انسٹاگرام پر وزیر اعظم کا خصوصی شکریہ ادا کیا، ساتھ ہی انہوں نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو بھی شکریہ کہا

حمزہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وفاقی حکومت نے والد کو اس مشکل وقت میں اپنے ساتھ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کا میں مشکور ہوں۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل حمزہ فردوس نے انکشاف کیا تھا کہ ان کے والد میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hamza Firdous (@hamza_firdous)

TAGGED:Featuredاداکار فردوس جمالوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article , نعمان علی, پاکستان اور انگلینڈ ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ
Next Article صدر عارف علوی, وزیراعظم شہباز شریف ’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی بٹ کوائن فراڈ کیس میں 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی تقریباً 100 کروڑ مالیت کی جائیدادیں ضبط…

April 18, 2024
کھیل

اسپیشل اولمپکس: پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان…

June 26, 2023
کھیل

نائلہ کیانی نانگا پربت سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کرلیا وہ یہ کارنامہ انجام دینے…

July 3, 2023
پاکستان

عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درج

(ویب ڈیسک ): راولپنڈی: پولیس نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیاقت باغ مری روڈ احتجاج کال پر بانی چیئرمین…

September 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?