Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
صدر عارف علوی, وزیراعظم شہباز شریف
Nijat News > پاکستان > ’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت
پاکستان

’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت

Published December 18, 2022
Tags: Featured صدر عارف علوی لکی مروت پولیس اسٹیشن وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذاکت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

صدر عارف علوی نے اپنے بیان میں شہید پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ دہشتگردی کی باقیات کے مکمل خاتمے تک ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، پولیس کے افسران اور جوانوں نے دہشتگردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا دہشتگردوں، ان کے معاونین اور سہولت کاروں کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، خیبرپختونخوا حکومت شہید پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کو شہدا پیکج دے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بھی لکی مروت میں تھانے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے حملے کو انتہائی افسوسناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائیں۔

یاد رہے کہ لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے میں 4 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredصدر عارف علویلکی مروت پولیس اسٹیشنوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکار فردوس جمال, وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا فردوس جمال کو فون، کینسر کے علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
Next Article مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الہٰی کے بیان پر تبادلہ خیال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے…

April 20, 2023
تازہ تریندلچسپ و عجیب

پنجاب میں جِن نکالنے کے نام پرعاملہ نے خاتون کو جلا دیا

فیصل آباد میں جِن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کا چہرہ اور جسم کوئلوں سے جلا دیا۔…

December 21, 2022
پاکستانتازہ ترین

سول لائن کراچی میں فلیٹ سےجاپانی خاتون کی لاش برآمد

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے سول لائن میں قائم رہائشی عمارت کی تیسری منزل کے فلیٹ میں رہائش…

January 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم بارہویں فیل کے اداکار نے اپنے بھائی سے متعلق بڑا انکشاف…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?