Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ریئل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ریئل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ریئل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف

Published December 18, 2022
Tags: Featured چینی موبائل کمپنی رئیل می سستا فون
Share
SHARE

چینی موبائل کمپنی ’رئیل می‘ نے صارفین کو 2022 کا آخری تحفہ دیتے ہوئے بہترین کیمرا اور اچھے اسٹوریج کے حامل ’10 ایس‘ کو متعارف کرادیا۔

’رئیل می 10 ایس‘ کو مہنگائی کے اس دور میں اچھے فیچرز سے لیس سستا موبائل قرار دیا جا رہا ہے۔

موبائل کو 6۔6 انچ ایچ ڈی اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس کی اسکرین کی ٹیکنالوجی اور کلرز کو بھی اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔

اینڈرائڈ 12 اور رئیل می کے یو آئی 3 پوائنٹ زیرو کے آپریٹنگ سسٹم سے لیس موبائل میں میڈیا ٹیک اور ڈیمنسٹی 810 کی چپ دی گئی ہے جب کہ اس میں اوکٹاکور کا سی پی یو دیا گیا۔

فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت اس کی آڈیو کوالٹی کو بھی بہتر بنایا گیا ہے جب کہ سب سے اہم فون کی اسٹوریج ہے۔

’رئیل می 10 سی‘ کو 8 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون میں 33 والٹ کا فاسٹ چارجر 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ دیا گیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون ماضی کے تمام فون کے مقابلے زیادہ دیر تک چارجنگ چلانے کے اہل ہے۔

فون کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں مین کیمرا 50 میگا پکسل جب کہ دوسرا 3 میگا پکسل کا ہے اور کیمروں کے سینسرز کو اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔

اسی طرح فون کے فرنٹ پر 8 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے اور اس میں اسپورٹس کیمروں کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔

فون کو فوری طور پر صرف چین میں ہی پیش کیا گیا ہے، تاہم ممکنہ طور پر اسے آئندہ ہفتے تک پاکستان سمیت دیگر ممالک میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا،

فون کو دو مختلف ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے، پہلے ماڈیول کی قیمت 34 ہزار روپے جب کہ دوسرے ماڈیول کی قیمت 42 ہزار روپے سے کم رکھی گئی ہے اور فون کو سال 2022 کا سستا اور بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredچینی موبائل کمپنیرئیل میسستا فون
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article stolen Bently recovered in Karachi ناقص قوانین ، لگژری گاڑی چوری کیس غیر مؤثر
Next Article وزیراعظم اور زرداری پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے کمربستہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

طلبہ کے لیے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے خصوصی طور پر…

April 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک ):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث…

September 24, 2023
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری جاری رکھنے کے جارحانہ عزائم کا اظہار…

September 24, 2024
صحت

بھارت میں‌پھیلا نیپاہ وائرس: پاکستان داخلی پوائنٹس پرچوکس رہنے سے محفوظ رہ سکتا ہے

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان میں ’نیپاہ‘ وائرس (این آئی…

October 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?