Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عام انتخابات مقررہ وقت پر نئی مردم شماری کےتحت ہوںگے؛احسن اقبال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عام انتخابات مقررہ وقت پر نئی مردم شماری کےتحت ہوںگے؛احسن اقبال
پاکستان

عام انتخابات مقررہ وقت پر نئی مردم شماری کےتحت ہوںگے؛احسن اقبال

Published January 14, 2023
Tags: Featured احسن اقبال عام انتخابات مقررہ وقت پر نئی مردم شماری کے تحت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مقررہ وقت پر نئی مردم شماری کے تحت ہوں گے جو 30 اپریل کو مکمل ہوں گے۔

سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بہتری کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا، معاشی بہتری کے لیے برآمدات تیزی سے بڑھانا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، ہمیں خوشی ہے عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے حکومت ختم کی۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی کرتب سے قبل ازوقت الیکشن نہیں ہوں گے، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مشکل صورت حال کا سامنا ہے، سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 16 ارب ڈالر لگایا گیا ہے تاہم دوست ممالک پاکستان سے تعاون کا اعلان کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredاحسن اقبالعام انتخابات مقررہ وقت پرنئی مردم شماری کے تحت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم کیو ایم کے حکومت چھوڑنے کے خدشات، وفاق میں کھلبلی
Next Article اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو صوبوں میں انتخابات کے لیے تیار ہیں؛ ن لیگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

فلسطین کی حمایت پر اداکارہ میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم“اسکریم 7″ سے نکال دیا گیا

میکسیکو (شوبز ڈیسک): معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کو فلسطین کے حق میں پوسٹ کرنے پر ہالی ووڈ فلم سے…

November 23, 2023
پاکستان

شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

کراچی- حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان…

August 28, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان عالمی بینک 4 سالہ نئے پروگرام مذاکرات شروع: 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات…

May 7, 2024
دنیا

ترکی میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

انقرہ (ویب ڈیسک): ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے…

May 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?