Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی فوجی ٹرک پہاڑ سے نیچے گر گیا، 16 فوجی ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > بھارتی فوجی ٹرک پہاڑ سے نیچے گر گیا، 16 فوجی ہلاک
تازہ تریندنیا

بھارتی فوجی ٹرک پہاڑ سے نیچے گر گیا، 16 فوجی ہلاک

Published December 23, 2022
Tags: بھارتی فوجی
Share
SHARE

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک پہاڑی سڑک سے نیچے آگرا جس میں اب تک 16 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ بھارتی فوج کی تین گاڑیوں کا قافلہ جمعہ کے روز صبح کے اوقات میں تھانگو کی طرف روانہ ہورہا تھا کہ اس دوران قافلے میں شامل ایک ٹرک بے قابو ہوگیا اور پہاڑی سڑک سے نیچے آگرا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد علاقے میں فوری ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور ٹرک سے 4 فوجیوں کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ حادثے میں تین جونیئر کمیشنڈ آفیسر اور 13 سپاہی جان سے گئے۔

TAGGED:بھارتی فوجی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ کا سندھ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم
Next Article آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بڑھاسکتے ہیں‌!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن…

November 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

جنرل باجوہ نے پیپلز پارٹی سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید…

December 24, 2022
تازہ تریندلچسپ و عجیب

اس سیارےکے معمر ترین کچھوے کی 190 ویں سالگرہ

کراچی (ویب ڈیسک): کائنات کے ہزاروں دلچسپ و حیرت انگیز مناظر میں‌سے ایک منظر اس سیارے پر قدیم اور معمر…

December 29, 2022
دنیا

مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 94 زخمی

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی…

August 31, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?