Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: کانگریس کا لانگ مارچ نئی دہلی پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: کانگریس کا لانگ مارچ نئی دہلی پہنچ گیا
دنیا

بھارت: کانگریس کا لانگ مارچ نئی دہلی پہنچ گیا

Published December 24, 2022
Tags: Featured دارالحکومت نئی دہلی،راہول گاندھی کانگریس پارٹی لانگ مارچ
Share
SHARE

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی قیادت میں جاری لانگ مارچ دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق راہول گاندھی کو امید ہے کہ وہ کھوئی ہوئی مقبولیت کو کسی حد تک حاصل کرلیں گے، جو ہندو قومی جماعت کی حکومت کے دور میں کچھ کم ہوئی ہے۔

2019 کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے شکست کے بعد راہول گاندھی کی جانب سے ’نفرت اور تقسیم‘ کے خلاف لانگ مارچ میں ایک ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی تھی، اس کا مقصد کانگریس پارٹی کی قسمت کو بدلنا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس بار مارچ میں انہیں عوام کی جانب سے توقع سے بڑھ کر حمایت حاصل ہوئی، نئی دہلی میں 9 دن کا وقفہ ہوگا جس کے بعد یہ 3 جنوری کو سرینگر کی جانب رواں دواں ہوگا۔

راہول گاندھی کی والدہ اور کانگریس کی سابقہ صدر سونیا گاندھی، پارٹی کی رہنما پریانکا گاندھی اور ان کے شوہر روبرٹ ہفتہ کو لانگ مارچ میں شامل ہوئے تھے۔

نہرو گاندھی کے خاندان نے کانگریس پارٹی پر دہائیوں تک قابو رکھا لیکن گزشتہ سالوں میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا، راہول گاندھی نے گزشتہ انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی کی صدرات سے استعفیٰ دے دیا تھا، بھارت میں آئندہ عام انتخابات 2024 میں ہونے ہیں۔

’یونائیٹ انڈیا ریلی‘ مارچ کا آغاز ستمبر میں بھارت کے ساحلی شہر کنیا کماری سے ہوا تھا۔

TAGGED:Featuredدارالحکومت نئی دہلی،راہول گاندھیکانگریس پارٹیلانگ مارچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پولیس افسران جاگیرداروں کے نوکر بن کر لوگوں کو مارتے ہیں؛ ام رباب
Next Article امریکا میں بدترین برفانی طوفان ،19 ہلاک،نظام زندگی مفلوج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور اداکارہ اور ماضی کی مقبول ماڈل عفت عمر نے جنسی ہراسانی پر بات کرتے ہوئے کہا…

September 23, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس میں سے ایک ہے اور اس میں خاموشی…

July 3, 2023
صحت

سندھ پر ڈینگی اور ملیریا کاحملہ: 32 ہزار سے زائد کیس رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں ایک جانب ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے جس کے سبب یہ خوف…

September 9, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

March 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?