Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
پاکستان

شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

Published August 28, 2024
Tags: Featured حیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند ممکنہ تیز بارشوں
Share
SHARE

کراچی- حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع وسطی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔حیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تعطیل کا اعلان مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محمکمہ موسمیات نے کراچی میں 2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی سمیت سندھ کےکئی مقامات پر 31 اگست تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار اور کہیں شدید موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔

کراچی میں کل صبح یا دوپہر کے بعد تیز بارش کا امکان ہے۔اس سے قبل بارشوں کے پیش نظر حیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ میرپورخاص ضلع میں بارش کے باعث تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ حیدرآباد، میرپور خاص، ٹنڈومحمد خان، ٹنڈوالہ یار،چمبڑ، میہڑ، فریدآباد سمیت بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

حیدرآباد میں بارش سے گھر کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔

اس کے علاوہ میرپورخاص ضلع میں بارش کے باعث تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند رہیں گے۔

TAGGED:Featuredحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گےضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بندممکنہ تیز بارشوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں غربت سے تنگ شہری نے پوری فیملی کو زہر دیدیا
Next Article اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تھل نووا پاور تھر سےمزید 330 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

اسلام کوٹ (نجات نیوز): تھل نووا پاور پراجیکٹ کے تحت تھر سے اضافی 330 میگاواٹ بجلی کامیابی سے قومی گرڈ…

December 31, 2022
پاکستان

قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا

(ویب ڈیسک ):پشاورمیں تقریب کے دوران افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی کے معاملے پر…

September 17, 2024
دنیا

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 181میزائل فائر کیے گئے، اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمی

تل ابیب (ویب ڈیسک): ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

October 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

نیٹ فلکس کا مفت پاس ورڈ اب شیئر نہیں ہوسکے گا

کراچی ( شوبز ڈیسک): مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کی جانب سے 2023 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?