Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:سپرہائی وے پر رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو بلال افغانی ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:سپرہائی وے پر رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو بلال افغانی ہلاک
پاکستانتازہ ترین

کراچی:سپرہائی وے پر رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو بلال افغانی ہلاک

Published December 26, 2022
Tags: بدنام افغان ڈاکو رینجرز کی کارروائی، سپر ہائی وے
Share
SHARE

کراچی: سپر ہائی وے پر سبزی منڈی جانے والے بیوپاریوں سے لوٹ مار کے دوران رینجرز کی کارروائی میں بدنام افغان ڈاکو مارا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز کی ایک ٹیم نے سپرہائی وے کے علاقے خمیسو گوٹھ میں بیوپاریوں سے لوٹ مار کی اطلاع پر کارروائی کی، رینجرز کی نفری کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس کی جوابی فائرنگ میں ڈاکو بلال افغانی مارا گیا جب کہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم بلال افغانی علاقے میں بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا جس نے لوٹ مار کے لیے افغانی لڑکوں کا 25 سے 30 رکنی بڑا گروہ تشکیل دے رکھا تھا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم ایک واردات کے دوران تاجر کے سکیورٹی گارڈ کے قتل اور رائفل چھیننے میں بھی ملوث تھا۔

TAGGED:بدنام افغان ڈاکورینجرز کی کارروائی،سپر ہائی وے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ
Next Article بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

از خود نوٹس اختیار کی آئینی تشریح بھی ضروری ہے:جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس…

February 27, 2023
پاکستاندنیا

سائفر کا شائع شدہ متن مستند ہے یا نہیں، تنازع پیداہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان گزشتہ برس ہونے…

August 12, 2023
پاکستان

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاراچنار (ویب‌ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد…

November 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کابلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں…

December 30, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?