Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’ریڈمی‘ کے نئے تین فونز چین میں متعارف، بہت جلد پاکستان میں بھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ’ریڈمی‘ کے نئے تین فونز چین میں متعارف، بہت جلد پاکستان میں بھی
سائنس و ٹیکنالوجی

’ریڈمی‘ کے نئے تین فونز چین میں متعارف، بہت جلد پاکستان میں بھی

Published December 27, 2022
Tags: Featured چینی موبائل ریڈمی کے 60 پرو
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے مقبول برانڈ ’ریڈمی‘ کے تین بجٹ فونز کو متعارف کرادیا۔ ’ریڈمی‘ کے تینوں فونز ’کے‘ سیریز کے ہیں، جنہیں رواں سال کے بہترین فونز قرار دیا جا رہا ہے۔

’کے 60 اِی‘
اس فون کو 67۔6 انچ ایمولیوڈ اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس میں 5500 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری دی گئی ہے۔ اس فون کو 67 واٹ کے فاسٹ چارجر میں پیش کیا گیا ہے اور اس کے بیک پر تین کیمرے دیے گئے ہیں۔’کے 60 اِی‘ کا مین کیمرا 48 میگا پکسل جب کہ دوسرا 8 اور تیسرا 2 میگا پکسل کا ہے اور اس میں 12 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

فون میں اینڈرائڈ 13 کا آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے جب کہ اسے مختلف اسٹوریج کے ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔ ’کے 60 اِی‘ کو 8 اور 12 جی بی ریم کے دو مختلف ماڈیولز میں متعارف کرایا گیا ہے، جس میں سے کم اسٹوریج کے ماڈیول کی قیمت 71 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے جب کہ 12 جی بی کی قیمت ایک لاکھ سے زائد ہے۔

’کے 60‘
اس فون کو بھی 67۔6 انچ ایمولیوڈ اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاہم اس کی اسکرین کے ریزولیشن اور کلرز کی استعداد کو بڑھایا گیا ہے۔اس کے بیک پر بھی تین کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے جب کہ دوسرا 8 اور تیسرا 2 میگا پکسل کا ہے۔’کے 60‘ کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے مگراس میں چارجنگ کے دو اقسام دیے گئے ہیں۔

اس فون میں 30 واٹ کی وائرلیس چارجنگ کی سپورٹ دی گئی ہے جب کہ اس میں 67 واٹ کا کیبل چارجر بھی دیا گیا ہے۔ اس فون کو بھی طاقتور 5500 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اسے بھی مختلف اسٹوریج ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔’کے 60‘ کو 8 اور 12 کے علاوہ 16 جی بی کے اسٹوریج ماڈیول میں بھی پیش کیا گیا ہے۔

اس کے 8 جی بی ماڈیول کی قیمت 87 ہزار روپے سے زائد جب کہ 12 جی بی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار اور 16 جی بی کی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

’کے 60 پرو‘
ریڈمی نے ’کے‘ سیریز کا سب سے بہترین فون ’کے 60 پرو‘ متعارف کرایا ہے، جسے اگرچہ 67۔6 انچ اسکرین کے ساتھ ہی پیش کیا گیا ہے مگر اس کی اسکرین ٹیکنالوجی کو بہتر بنایا گیا ہے۔اس فون کے بیک پر بھی تین کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے اور مذکورہ کیمرا سونی کی ٹیکنالوجی کا ہے۔

علاوہ ازیں فون کے بیک پر 8 اور 2 میگا پکسل کے جدید سینسرز سے لیس کیمرا دیے گئے ہیں۔ فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے جب کہ اس میں بھی 5500 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔اس فون میں فنگرپرنٹ سینسر سمیت دیگر فیچرز دیے گئے ہیں اور اس میں 120 واٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے۔

’کے 60 پرو‘ کو بھی مختلف اسٹوریج ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے، اسے بھی 8 اور 12 سمیت 16 جی بی میں پیش کیا گیا ہے۔اس کے 8 جی بی ماڈیول کی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار، 12 جی بی ماڈیول کی قیمت ایک لاکھ 40 ہزار کے قریب جب کہ 16 جی بی ماڈیول کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔

کمپنی نے فوری طور پر تینوں فونز کو صرف چین میں متعارف کرایا ہے، تاہم انہیں جلد ہی پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredچینی موبائلریڈمیکے 60 پرو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول
Next Article معاشی معاملات مشکل ہیں مگر ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا؛ اسحاق ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

کرکٹ کے بعد اولمپک گیمز میں‌بھی پاکستانیوں کی ناکارہ پرفارمنس، پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس میں جاری میڈلز مقابلوں کی جنگ میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کے…

July 29, 2024
کھیل

قلندرز کو مسلسل پانچویں شکست، زلمی 8 رنز سے کامیاب

لاہور(ویب‌ڈیسک ): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8…

February 25, 2024
پاکستان

آٹا مہنگا ہونے کے خلاف سندھ بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (نجات نیوز): سندھ بھر میں آٹے کی مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، صوبہ بھر کی طرح…

January 3, 2023
دنیا

بھارت ٹرین حادثہ: ہلاکتیں 288، زخمیوں کی تعداد 900 سے متجاوز

اڑیسہ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اڑیسہ میں دو بھارتی مسافر ٹرینوں کے تصادم سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر…

June 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?