Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین جانیوالوں کے لیے پی آئی اےکی بڑی آفر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چین جانیوالوں کے لیے پی آئی اےکی بڑی آفر
پاکستانکاروبار

چین جانیوالوں کے لیے پی آئی اےکی بڑی آفر

Published December 28, 2022
Tags: اسلام آباد سے بیجنگ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ٹکٹ میں رعایت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اسلام آباد سے بیجنگ پروازوں میں مسافروں کیلئے ٹکٹ میں رعایت کی فراہمی کا اعلان کیا جبکہ پی آئی اے حکام نے اسلام آباد سے ژیان تا اسلام آباد روٹ پر ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) نے بیجنگ سے اسلام آباد روٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کو فوری طور پر بڑی رعایت کی پیشکش کی ہے۔ بیجنگ سے اسلام آباد کا نیا کرایہ اب تمام ٹیکسوں سمیت تقریباً 152400 روپے (4ہزار681 چائینز ین) ہو گا ۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے بیجنگ – اسلام آباد – بیجنگ راؤنڈ ٹرپ کے موجودہ کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کیا ہے اور نئی قیمت اب تمام ٹیکسوں سمیت تقریباً 392300 روپے (12ہزار 50چائینز ین) ہوگی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)اس وقت بالترتیب اتوار اور بدھ کو اسلام آباد-بیجنگ-اسلام آباد اور اسلام آباد-چینگڈو-اسلام آباد روٹس پر ہفتہ وار مسافر پروازیں چلا رہی ہے۔

پی آئی اے حکام کی جانب سے اسلام آباد – ژیان – اسلام آباد روٹ پر ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے اور ایئر لائن اس روٹ پر پروازیں شروع کرنے کے لیے ضروری انتظامات کررہی ہے۔

TAGGED:اسلام آباد سے بیجنگپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنٹکٹ میں رعایت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان ملکی مفاد سمجھیں، مذاکرات کی ٹیبل پر آئیں؛کائرہ
Next Article موسمیاتی تبدیلی:پاکستان کوآئندہ بدترین سیلاب کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: آئی جی کی مخالفت،پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے بعد پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا…

October 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

پشاور: ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی

پشاور (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بےضابطگیوں پر ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی ہوگئے۔ایجوکیشن اسپیشلسٹ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر…

March 27, 2024
پاکستان

مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر منتخب

(ویب ڈٰیسک): پشاور: مولانا فضل الرحمان پارٹی انتخابات میں اگلے 5 سال کیلئے بلا مقابلہ جمعیت علماء اسلام (جے یو…

September 29, 2024
پاکستان

بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?