Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی 5 جنوری کو سماعت،نوٹس جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی 5 جنوری کو سماعت،نوٹس جاری
پاکستانتازہ ترین

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی 5 جنوری کو سماعت،نوٹس جاری

Published January 2, 2023
Tags: 5 جنوری کو سماعت ازخود نوٹس سماعت سینیئر صحافی ارشد شریف قتل
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ میں سینیئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 5 جنوری کو سماعت کرے گا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے جس کے مطابق لارجر بینچ 5 جنوری کو دن ایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے اسپیشل جےآئی ٹی سے ارشدشریف قتل کی پیشرفت رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

TAGGED:5 جنوری کو سماعتازخود نوٹس سماعتسینیئر صحافی ارشد شریف قتل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مذہب کی جبری تبدیلی پر بنائی گئی پاکستانی فلم نے کانز ایوارڈ جیت لیا
Next Article دنیاجس کی دیوانی،وہ امیتابھ بچن نواز الدین صدیقی کے مداح
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، ٹرائل آئین کےمطابق نہیں تھا؛ سپریم کورٹ لارجربیچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت…

March 6, 2024
پاکستان

اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے یا جبرکی اجازت نہیں دیتا، ماضی میں ایسے واقعات…

December 22, 2022
پاکستان

آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کوعمران خان نے عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن…

May 22, 2023
پاکستان

زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ٹیلی…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?