Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نوشکی میں دستی بم حملہ، پی ٹی سی ایل کی عمارت کو نقصان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نوشکی میں دستی بم حملہ، پی ٹی سی ایل کی عمارت کو نقصان
پاکستانتازہ ترین

نوشکی میں دستی بم حملہ، پی ٹی سی ایل کی عمارت کو نقصان

Published May 2, 2023
Tags: دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بم پھینکا کوئی جانی نقصان کی رپورٹ نہیں آئی
Share
SHARE

نوشکی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے دفتر پر دستی بم حملے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) سٹی علی احمد بگٹی نےنجی ٹی وی کو بتایا کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پی ٹی سی ایل کی عمارت پر دستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں دھماکا ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ ’دھماکے سے پی ٹی سی ایل کی عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان کی رپورٹ نہیں آئی‘۔

ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس سے قبل گزشتہ ہفتے خضدار میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے کے افسر پر بھی اسی طرح کا بم حملہ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے تھے۔

پولیس کے مطابق سڑک کنارے نصب بم دھماکا اس وقت ہوا تھا جب شہید افسر انسپکٹر شرابت خان گھر سے دفتر جارہے تھے اور ان کی گاڑی کوئٹہ –کراچی ہائی وے پر خضدار میڈکل کالج پہنچی تھی۔

ہسپتال کے عہدیداروں نے بتایا تھا کہ پولیس افسر شرابت خان موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے اور ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی۔

TAGGED:دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بم پھینکاکوئی جانی نقصان کی رپورٹ نہیں آئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہرکو ہٹانے کی استدعا مسترد
Next Article ورون دھون مہاراشٹر کے ہیرو قرار،لوک مت ایوارڈحاصل کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

(ویب ڈیسک)؛ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور…

March 29, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کی آخری مہلت، عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت…

February 20, 2023
پاکستان

بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فراز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا سیاسی…

August 30, 2024
پاکستانکاروبار

‘آئی ایم ایف معاہدہ کرے یانہ کرے، مزیدمشکل فیصلےنہیں کرسکتے؛ ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے…

May 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?