Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یو اے ای کا پچھلےقرض میں توسیع،مزید 01 ارب ڈالرکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یو اے ای کا پچھلےقرض میں توسیع،مزید 01 ارب ڈالرکا اعلان
پاکستان

یو اے ای کا پچھلےقرض میں توسیع،مزید 01 ارب ڈالرکا اعلان

Published January 12, 2023
Tags: Featured شیخ محمد بن زید النہیان قرض کی مدت میں توسیع مزید ایک ارب ڈالر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچ گئے، ابو ظبی میں یواے ای کے وزیراقتصادی امورنے استقبال کیا۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان کو دیے گئے 2ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے مزید ایک ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے دورے پر جانے والے وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ابوظبی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔

اماراتی صدر نے شہباز شریف کا خیرمقدم کیا اور پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی برادری کی قابل قدر خدمات کو بھی سراہا۔

وزیر اعظم نے امارات کے دورے کی دعوت پر صدر محمد بن زید کا شکریہ ادا کیا اور دونوں نے رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ پر تبادلہ کیا اور توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں ان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مفادات کے حامل قومی اور عالمی مسائل پر بھی گفتگو کی اور دونوں ملکوں کے درمیان سرمایہ کاری میں اضافے پر اتفاق کیا۔

اعلیٰ سطح کا وفد بھی شہبازشریف کے ہمراہ ہیں، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ وزیراعظم کا یو اے ای کا تیسرا دورہ ہے۔

TAGGED:Featuredشیخ محمد بن زید النہیانقرض کی مدت میں توسیعمزید ایک ارب ڈالر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صرف3 سیکنڈ میں لہجے،جذبات سمیت آواز نقل کرنیوالاسافٹ ویئر
Next Article پی ٹی آئی اجلاس: پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا: شبلی فراز

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی…

November 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

پنجاب: وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص کا خاتون پر تیزاب حملہ

وہاڑی (ویب ڈیسک): وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق یہ…

October 7, 2023
پاکستان

کراچی:بھینس کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر اسلحہ کے زور پر دندناتے لٹیروں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا…

June 9, 2024
پاکستان

مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں…

September 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?