Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ2سی ٹی ڈی افسران قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ2سی ٹی ڈی افسران قتل
پاکستان

خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ2سی ٹی ڈی افسران قتل

Published January 3, 2023
Tags: خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ سی ٹی ڈی کے دو افسران کو قتل کردیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پنجاب کے علاقے خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران کو قتل کردیا۔ خانیوال پولیس ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نوید سیال اور انسپکٹر ناصر عباص خانیوال میں قومی شاہراہ پر ایک ہوٹل پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔

واقع کے فوری بعد ایڈیشنل آئی جی صاحبزادہ شہزاد سلطان جائے وقوع پر پہنچ گئے. ایڈیشنل آئی جی صاحبزادہ شہزاد سلطان نے کہا کہ ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا جس کے لیے پولیس قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات کر رہی ہے اور معاملہ کی بیخ کنی کر کے حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

بعدازاں واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے ہدایت کی ہے کہ فائرنگ کے ذمہ دار عناصر کو جلد قانون کی گرفت میں لایاجائے۔

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ تمام ضروری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

TAGGED:خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگسی ٹی ڈی کے دو افسران کو قتل کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹار فٹبالر رونالڈو اب سعودی عرب سے کھیلیں‌گے
Next Article اسپیس میں‌فلم کی شوٹنگ:روس امریکہ سے بازی لے گیا،ٹریلر جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی، 4 افراد زخمی

کراچی(ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 4 کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے سے 02خواتین سمیت02 مرد ذخمی…

February 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

سابقہ آمر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد: سابق صدر اور ڈکٹیٹر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی…

February 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوری آباد پاور کیس:وزیراعلیٰ سندھ کی بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیراعلیٰ سندھ نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ…

January 4, 2023
پاکستان

افغانستان سرحد سےخوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار

منڈی خیل (ویب ڈیسک): سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5…

July 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?