Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، مراد علی شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان

کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، مراد علی شاہ

Published December 27, 2022
Tags: پرانا سکھر کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Share
SHARE

سکھر(نجات نیوز): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، کارکنوں کی وجہ سے ہی پارٹی مضبوط ہوتی ہے۔

گڑھی خدا بخش روانگی سے قبل پرانا سکھر میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نصراللہ بلوچ کی رہائش گاہ پر ناشتے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی کو مضبوط کر رہے ہیں۔

اس موقع پر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، رکن قومی اسمبلی مکیش کمار، نعمان اسلام شیخ، مقامی رہنما سلیم اکبر مہر، حمزہ بلوچ اور دیگر ان کے ہمراہ تھے۔

TAGGED:پرانا سکھرکارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان: شمالی علاقوں میں شدید برفباری، 17 افراد ہلاک
Next Article کئی معاشقے چلانے والےسلمان خان کو بچے چاہئیں مگر ماں کے بغیر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی: عدالتوں میں موبائل اور انٹرنیٹ کی خراب سروس: سندھ ہائی کورٹ کا پی ٹی اے سے جواب طلب

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی خراب سروس کے خلاف درخواست میں…

May 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

حکومت کی عوام پر مہنگائی کی بمباری: پیٹرول 22 روپے مزید مہنگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت…

February 16, 2023
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا

(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔جٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ…

June 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

جوہر موڑ: تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی۔ حادثہ جوہر…

March 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?