Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملیر ایکسپریس وے کو KPT ٹرمینل سے ملانے کیلیے نیا ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ، منظوری دیدی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملیر ایکسپریس وے کو KPT ٹرمینل سے ملانے کیلیے نیا ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ، منظوری دیدی گئی
پاکستانکاروبار

ملیر ایکسپریس وے کو KPT ٹرمینل سے ملانے کیلیے نیا ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ، منظوری دیدی گئی

Published September 2, 2024
Tags: Featured پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاس سندھ حکومت کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے ملیر ایکسپریس وے سے ملے گا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے محکمہ بلدیات کو پی پی پی یونٹ کے ساتھ منصوبے کو آخری شکل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ روڈ کے پی ٹی ٹرمینل تا جام صادق پل کے پاس ملیر ایکسپریس وے سے ملے گا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم ہورہا ہے جس کی عمارت 20 منزلہ ہوگی، سندھ حکومت پروجیکٹ کیلئے 1.7 ارب روپے مختص کرچکی ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا گیا کہ اس حوالے سے کویتی کمپنی کے ساتھ تمام کاغذی کارروائی مکمل ہوچکی ہیں۔

مراد علی شاہ نے محکمہ جنگلات کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ایک لاکھ ایکٹر جنگلات قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 2017 کی ڈبلیو ڈبلیو ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جنگلات 6 فیصد پر ہیں، کم سے کم جنگلات کل رقبہ کا 25 فیصد ہونا چاہیے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہم ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بری طرح متاثر ہیں، مٹیاری اور جامشورو کے کچے کے علاقے پر جنگلات لگائے جائیں گے، پہلے مرحلے میں 34 ہزار 995 ایکڑ پر جنگلات لگائے جائیں گے جس کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ نے منصوبہ کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ نے ماربل سٹی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ منصوبے میں ماربل گرینائیٹ کے علاوہ متعلقہ انڈسٹری بھی لگائی جائے گی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ماربل سٹی منصوبہ مکمل کرنے میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اس منصوبہ کو ہر صورت فائنل کرکے شروع کریں۔

TAGGED:Featuredپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاسسندھ حکومتکے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وےملیر ایکسپریس وے سے ملے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روپوش مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں اور پارٹی اختلافات میں‌کردار کا انکشاف
Next Article لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا

چمن (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں دو روز کے دوران پولیو وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا۔چمن سے تعلق رکھنے والے…

March 15, 2024
کھیل

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا : بارسلونا کی میسی کے بعد پہلی فتح

بارسلونا نے حریف ٹیم اسپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر چار دو سے شکست دے کر اسپینش لیگ لالیگا کا ٹائٹل…

May 15, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ…

January 4, 2024
پاکستان

مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا

کراچی (ویب ڈیسک ): سکھر سے کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سندھ بحالی مارچ سندھی مسلم سوسائٹی سے پہلی منزل…

March 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?