Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکاراؤں کی کردار کشی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکاراؤں کی کردار کشی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی تیاری
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

اداکاراؤں کی کردار کشی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی تیاری

Published January 5, 2023
Tags: Featured پاکستانی اداکاراؤں کردار کشی مریم اورنگزیب
Share
SHARE

اسلام آباد (نجات نیوز): وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات مریم اورنگزیب نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکاراؤں کی ’کردار کشی‘ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے پاکستانی اداکاراؤں کے خلاف جاری مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پورے معاشرے کو ایسے لوگوں کی مذمت کرنی چاہیے جو کردار کشی، بے عزتی اور بے حیائی پھیلانے کے لیے ایسی مذموم مہم کے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ وزیر اطلاعات کا یہ بیان اداکارہ کبریٰ خان کی طرف سے یوٹیوبر عادل راجا کو ایک وڈیو پوسٹ کرنے کے خلاف ہتک عزت کا نوٹس جاری کرنے کی دھمکی دینے کے دو روز بعد سامنے آیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ اداکار نہ صرف ملک کا اثاثہ ہیں بلکہ اپنی محنت اور شہرت کے ذریعے سماج میں حاصل ہونے والے مقام کی وجہ سے عالمی سطح پر بھی پاکستان کی پہچان ہیں۔

وفاقی وزیر نے صحافت، سیاست، فن یا کسی بھی شعبے میں مقام حاصل کرنے والی خواتین کے خلاف ’کردار کشی‘ کی مہم چلانے پر اظہار افسوس کیا۔

انہوں نے ایسے لوگوں پر ملامت کی جو صرف اور صرف اپنی ماؤں اور بہنوں کی عزت کا خیال کرتے ہیں مگر دیگر خواتین کا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح سے بعض افراد اختلاف رائے کی بنا پر دوسروں کو گالی دیتے ہیں، خواتین پر غلیظ حملے کرتے ہیں اور دوسروں کی ماؤں بہنوں کے خلاف غلط زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں ہراساں کرتے ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی پرورش کیسے ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستانی اداکاراؤںکردار کشیمریم اورنگزیب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ دوسری اننگز 319 رنز کےہدف پر ڈیکلئیر
Next Article ملک میں آٹے کا بحران بڑھ گیا، لاہور میں145 روپے کلو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا،عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو دھمکی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن…

January 4, 2024
دلچسپ و عجیب

2018 میں جہاز سےکھویا ہوا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا

کراچی (ویب ڈیسک): فضائی سفر میں گمشدہ ہونے والا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا. امریکی خاتون کا سوٹ…

January 14, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کو ایک اور بجلی کا جھٹکا: نیپرا نےبجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی…

January 3, 2024
دنیا

سی پیک قرضی بوجھ میں مزید اضافہ کریگا،ہم معاشی بحران پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے؛امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا معاشی بحران پر قابو پانے…

August 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?