Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماہرہ خان کےحاملہ ہونے کی خبروں‌کی گردش، اداکارہ نے تردید کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ماہرہ خان کےحاملہ ہونے کی خبروں‌کی گردش، اداکارہ نے تردید کردی
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کےحاملہ ہونے کی خبروں‌کی گردش، اداکارہ نے تردید کردی

Published February 13, 2024
Tags: Featured پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان حمل سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید ریڈٹ کی ایک پوسٹ
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی میڈیا سمیت مختلف میڈیا پر اپنے حمل سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ریڈٹ کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھاکہ ماہرہ خان اور سلیم کریم خان کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔

ریڈٹ پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ماہرہ خان اور سلیم کریم خان کے ہاں اگست اور ستمبر میں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے، حاملہ ہونے کی وجہ سے ماہرہ خان نیٹ فلکس کے پراجیکٹ ’ جو بچے سنگ سمیٹ لو ‘ اور دیگر پراجیکٹس سے دستبردار ہوگئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا جارہا تھا کہ جوڑا جلد ہی خوشخبری کا اعلان کرے گا۔

تاہم اب ماہرہ خان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی خبر کی تردید کردی۔

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ نہ ہی وہ حاملہ ہیں اور نہ ہی وہ کسی او ٹی ٹی سیریز سے دستبردار ہوئی ہیں ۔

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان 2 اکتوبر کو اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔

TAGGED:Featuredپاکستانی اداکارہ ماہرہ خانحمل سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردیدریڈٹ کی ایک پوسٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب
Next Article اشرافیہ اقتداری گیم میں مصروف،عوام خودکشیوں پر مجبور: چکوالی شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو…

June 24, 2023
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی

(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر…

July 14, 2024
پاکستان

احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد:پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشریٰ بی بی اور…

November 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ: 62 سال بعد قالین کا سرخ رنگ تبدیل

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): آسکر ایوارڈ کی 60 سالہ تاریخ میں پہلی بار قالین کا سرخ رنگ تبدیل کر دیا…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?