Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 117 رنز بنا لیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 117 رنز بنا لیے
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 117 رنز بنا لیے

Published January 6, 2023
Tags: Featured ٹیسٹ کے آخری روز سرفراز احمد
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری روز 319 رنز کے تعاقب میں شاہینوں کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنا لیے ہیں، سرفراز احمد 25اور سعود شکیل 12 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ پاکستان کو جیت کے لیے مزید 202 رنز درکار ہیں۔

آج آؤٹ ہونے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی امام الحق تھے جو ایک بار پھر آگے بڑھ کر شارٹ کھیلنے کی کوشش میں اش سودی کی گیند پر بولڈ ہوئے، انہوں نے 12 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی چوتھی وکٹ 77 رنز پر گری جب بابر اعظم 27 رنز بنا کر بریسویل کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ شان مسعود بھی آگے بڑھ کر لمبی ہٹ لگانے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہو گئے، انہوں نے 35 رنز کی اننگز کھیلی۔

گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 277 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دیا تھا۔

دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا اور صرف 2.5 اوورز میں بغیر کسی رن کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

TAGGED:Featuredٹیسٹ کے آخری روزسرفراز احمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
Next Article معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں…

February 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): راجن پور کےکچے میں ڈاکوؤں نے تاوان میں تاخیر اور مزاحمت پر 2 مغویوں کو…

March 17, 2024
پاکستان

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا…

December 6, 2024
پاکستان

کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس حملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?