Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جان ابراہم کوبچے بے حد پسندمگربچے پیدا نہ کرنےکا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جان ابراہم کوبچے بے حد پسندمگربچے پیدا نہ کرنےکا فیصلہ
انٹرٹینمنٹ

جان ابراہم کوبچے بے حد پسندمگربچے پیدا نہ کرنےکا فیصلہ

Published January 7, 2023
Tags: Featured جان ابراہم کی شادی مشہور اداکار کے بچے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایک وقت میں 60 روٹیاں کھا لیتا ہوں ۔مشہور اداکار کے بچے کو موت سے بچانے والے جان ابراہم کی شادی کے کئی برس بعد بھی اولاد نہیں ہے. بالی ووڈ کے ایسے کئی مشہور اداکار ہیں، جو کہ ماضی میں اگرچہ کافی مقبول ہوئے، مگر اب وہ بھی خاموش ہو گئے ہیں۔

مشہور بھارتی اداکار جان ابراہم ایک وقت تھا جب اپنے دلچسپ انداز اور باڈی بلڈنگ کی وجہ سے فلموں میں کافی توجہ حاصل کر لیتے تھے۔

1972 کو بمبئی میں ایک مکس مذہبی فیملی میں پیدا ہونے والا یہ بچہ عام بچہ نہیں تھا، کیونکہ اس نے اپنی زندگی میں ایسے کئی لمحات دیکھے جب اسے دل چاہا کہ وہ ایسا کیوں ہے؟

جان ابراہم کی والدہ کا تعلق پارسی مذہب سے تھا جبکہ ان کے والد شام کے عیسائی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ جان ابراہم کا مذہبی نام فرحان ابراہم ہے، جبکہ مذہب سے بھی انہیں لگاؤ ہے۔

دوسری جانب جان ابراہم 2011 تک اداکارہ بپاشا باسو سے کاقی قربت رکھتے تھے، دونوں کی دوستی بھی رشتہ داری میں بدلنے والی تھی، لیکن پھر دونوں کی راہیں جدا ہو گئیں۔

جان ابراہم نے کاروباری لڑکی سے شادی کی ہے، شادی کو 6 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے، اور ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے، جان ابراہم اور ان کی اہلیہ نے رضا مندی سے بچے پیدا نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، تاہم شادی سے پہلے سے ہی جان ابراہم کو بچے بے حد پسند ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عمران ہاشمی کے بیٹے کے لیے مدد کی خواہش کی۔

ساتھ ہی مشہور اداکار عمران ہاشمی نے اس وقت کو بھی یاد کیا جب ان کے بیٹے آیان ہاشمی کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر آئی سی یو میں تھے، اداکار نے انکشاف کیا کہ اس وقت دو اداکار تھے، جن میں سے ایک جان ابراہم ہیں، جنہوں نے مجھ سے مسلسل رابطہ کیا اور میرے بیٹے کی خیریت معلوم کرتے رہے، ساتھ ہی مجھے یہ بھی کہا کہ عمران اگر کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو مجھے ضرور بتانا۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ایک موقع پر ریستوران میں کھانا کھاتے ہوئے جان کو یاد ہی نہیں رہا اور حیرت انگیز طور پر 64 روٹیاں کھا گئے۔ چونکہ سائز چھوٹا تھا تو روٹیاں تو کھائی ہی ساتھ ہی چاول بھی کھائے۔

TAGGED:Featuredجان ابراہم کی شادیمشہور اداکار کے بچے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں‌دھند،بلوچستان،بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان؛محکمہ موسمیات
Next Article ملک میں قحط کا سماں:آٹا 160 روپےکلو،لوگ مرنے لگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا اور شاہ رخ…

August 8, 2024
کھیل

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیدیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ کے اہم میچ میں راچن رویندرا اور کین ولیمسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ورلڈکپ میں…

November 4, 2023
پاکستان

ہم قانون لارہے ہیں،سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنیوالے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: وزیر قانون

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے قانون سازی حکومت کا اختیار ہے اور ہم…

September 16, 2024
پاکستان

بجلی کے مہنگے بل ناقابل برداشت ہیں،عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا بڑا امتحان ہے؛ نواز شریف

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ بجلی کے مہنگے بل عوام…

August 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?