Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں‌دھند،بلوچستان،بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان؛محکمہ موسمیات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں‌دھند،بلوچستان،بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان؛محکمہ موسمیات
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں‌دھند،بلوچستان،بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان؛محکمہ موسمیات

Published January 7, 2023
Tags: بارش اور برفباری بالائی سندھ محکمہ موسمیات
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرداور مطلع ابرآلود رہے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،خطہ پوٹھوہار، کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ پنجاب خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں ہلکی دھند کا امکان ہے،اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا،اسلام آباد میں شام کے وقت ہلکی بارش کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرداور ابرآلود رہے گا،کوئٹہ، ژوب، زیارت، ہرنائی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چمن، پشین میں بارش، برفباری کاامکان ہے۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا،مری گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد رہے گا،مری میں شام کے اوقات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

TAGGED:بارش اور برفباریبالائی سندھمحکمہ موسمیات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی دینے والے ٹی ٹی پی کے2دہشتگرد گرفتار
Next Article جان ابراہم کوبچے بے حد پسندمگربچے پیدا نہ کرنےکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

محسن نقوی،راجا ریاض اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرریاں چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کر دی۔ پاکستان تحریک…

January 27, 2023
پاکستاندنیا

نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق…

April 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب پولیس نےکچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی؛ رپورٹ میں انکشاف

کوٹ سبزل (ویب ڈیسک): پنجاب کے کچے کے علاقے میں 2023 میں ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے آپریشن کی رپورٹ…

June 10, 2024
پاکستان

کراچی: آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی(ویب ڈیسک): آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان…

December 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?