Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی پہلا ایک روزہ میچ:مہمان ٹیم کی 3 وکٹوں پر 100 رنز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کراچی پہلا ایک روزہ میچ:مہمان ٹیم کی 3 وکٹوں پر 100 رنز
تازہ ترینکھیل

کراچی پہلا ایک روزہ میچ:مہمان ٹیم کی 3 وکٹوں پر 100 رنز

Published January 9, 2023
Tags: کراچی نیشنل اسٹیڈیم ہنری شپلی ون ڈے میچ
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے ایک روزہ میچ میں مہمان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

A brilliant start to @iamusamamir's ODI career! 💫

Kane Williamson is Usama's maiden ODI wicket 🙌#TayyariKiwiHai | #PAKvNZ pic.twitter.com/CL6KOA3GK8

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 9, 2023

پاکستان نے میچ میں نوجوان اسپنر اسامہ میر کو ڈیبیو کرایا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ہنری شپلی بھی کیریئر کا پہلا انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ڈرا ہوگئی تھی۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان، حارث سہیل، سلمان علی آغا، محمد نواز، اسامہ میر، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ۔

نیوزی لینڈ: کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ڈیون کونوے، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، مچل سینٹنر، ہنری شپلی، ٹم ساؤدھی اور لوکی فرگوسن۔

TAGGED:کراچینیشنل اسٹیڈیمہنری شپلیون ڈے میچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنیوا:پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی کانفرنس
Next Article سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘

(ویب ڈیسک): انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…

May 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ،ISI کے بریگیڈیئرمصطفیٰ کمال برکی شہید

انگوراڈا (ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)…

March 22, 2023
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

جی میل اب اہم ترین نئے سکیورٹی فیچر کے ساتھ

گوگل کی جانب سے جی میل کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر سے لیس کیا جارہا ہے۔ گوگل کی جانب…

December 20, 2022
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا: کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے اور راستےبند، غذائی اشیاکی قلت

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?