Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی 250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ، جنوبی افریقہ کو 276 رنز سے شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی 250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ، جنوبی افریقہ کو 276 رنز سے شکست
کھیل

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی 250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ، جنوبی افریقہ کو 276 رنز سے شکست

Published August 24, 2025
Tags: 250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ Featured آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور کپتان مچل مارش ٹریوس ہیڈ نے 142 جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 276 رنز سے شکست
Share
SHARE

میکے (اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 276 رنز سے شکست دے دی۔ تاہم جنوبی افریقہ نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔میکے میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور کپتان مچل مارش نے 250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی۔ ٹریوس ہیڈ نے 142 جبکہ مچل مارش نے 100 رنز بنائے۔

ون ڈاؤن پوزیش پر آنے والے کیمرون گرین نے بھی جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور صرف 55 گیندوں پر 118 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

انہوں نے 47 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی جو ون ڈے کرکٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دوسری تیز ترین سنچری ہے۔

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 432 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 155 رنز ہی بنا سکی۔ جنوبی افریقہ کے 5 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے۔ بی ویڈ بریوس 49 رن کے ساتھ نمایاں رہے۔

آسٹریلوی باؤلر کوپر نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تاہم جنوبی افریقہ نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز 1-2 سےجیت لی۔

TAGGED:250 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپFeaturedآسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور کپتان مچل مارشٹریوس ہیڈ نے 142جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 276 رنز سے شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعید غنی کا بھائی گرفتار، سرکاری اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج
Next Article ڈرون حملے سے روس کے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیا

(ویب ڈٰیسک): اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنےکا حق دینے کے فیصلے کو…

November 1, 2024
دنیا

میری حکومت گرانے میں امریکا ملوث ہے،ایئربیس کیلئے سینٹ مارٹن جزیرہ امریکا کو نہ دینا میرا جرم بنا؛ شیخ حسینہ واجد

ڈھاکہ(ویب ڈیسک): طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی…

August 11, 2024
پاکستان

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید بری

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی…

May 20, 2024
پاکستان

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

(ویب ڈیسک) :لاہور: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ…

March 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?