Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی: ہائی وے پر ایل پی جی کی دکان میں سیلنڈر دھماکے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھوٹکی: ہائی وے پر ایل پی جی کی دکان میں سیلنڈر دھماکے
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی: ہائی وے پر ایل پی جی کی دکان میں سیلنڈر دھماکے

Published January 9, 2023
Tags: ایل پی جی کی دکان سلنڈر پھٹنے سے گھوٹکی
Share
SHARE

گھوٹکی (نجات نیوز) گھوٹکی کے قریب مرشد مہران پٹرول پمپ کے قریب ایل پی جی کی دکان سلنڈر پھٹنے سے جل گئی۔

میونسپل کا عملہ اور فائر بریگیڈ کی گاڑی بروقت نہیں پہنچی جس کی وجہ سے آگ نے دکان کے بیرونی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور بڑے نقصان کا خدشہ ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جگہ جگہ بغیر پرمٹ کے دکانیں کھل گئی ہیں، شہر کے بازاروں میں گیس سلنڈر کی دکانیں کھلی ہوئی ہیں۔

گھوٹکی کے شہریوں نے انتظامیہ سے پرمٹ کے بغیر دکانیں بند کرنے کا حکم جاری کرنے اور شہر کی کچی آبادیوں سے پرمٹ والے دکانداروں کو بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

TAGGED:ایل پی جی کی دکانسلنڈر پھٹنے سےگھوٹکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ
Next Article روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر…

July 4, 2023
پاکستان

سندھ اسمبلی نے صوبے سےغیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا منظور کرلی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اسمبلی میں تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔سندھ اسمبلی…

September 3, 2024
پاکستان

علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ’غیر اعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے…

May 15, 2024
پاکستان

کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک)ٌ: لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ…

May 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?