Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: اسکول میں‌بچوں نے سانپ والاکھانا کھالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارت: اسکول میں‌بچوں نے سانپ والاکھانا کھالیا
دلچسپ و عجیب

بھارت: اسکول میں‌بچوں نے سانپ والاکھانا کھالیا

Published January 10, 2023
Tags: Featured اسکول میں بھارت سانپ مغربی بنگال
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت کے ایک اسکول میں مبینہ طور پر طلبہ کے کھانے میں سانپ مکس ہونے سے درجنوں طلبہ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم میں پیش آیا جہاں اسکول میں طالب علموں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا، کھانا کھانے کے بعد تقریباً 30 کے قریب پرائمری اسکول کے طالب علموں کی طبیعت بگڑ گئی اور قے ہونے پر انہیں فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ کھانا تیار کرنے والے اسکول کے عملے نے دعویٰ کیا کہ دال سے بھرے کنٹینر میں سے ایک میں سانپ ملا تھا۔

طالب علموں کی صحت کے حوالے سے اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد طالب علموں کی طبعیت میں بہتری آئی جس پر انہیں ڈسچارج کردیا گیا تاہم ایک طالب علم اسپتال میں زیر علاج ہے لیکن اس کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredاسکول میںبھارتسانپمغربی بنگال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ کا پہلا خلائی مشن ناکام، راکٹ گم ہوگیا
Next Article اکشے کمار نےدیےایک مریض لڑکی کو 15 لاکھ روپے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا

ڈھاکا(ویب ڈیسک ): بنگلادیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ کے رہنما کے ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے…

August 6, 2024
پاکستاندنیا

مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں…

August 31, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

6000 نوری سال دور سانپ نما جھرمٹ میں چھپی ستارہ فیکٹری دریافت

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): یورپین سدرن آبزرویٹری (ای ایس او) نے زمین سے انتہائی فاصلے پر موجود سانپ نما ستاروں…

January 8, 2023
دنیا

ایران میں سابق نائب و زیر دفاع کوجاسوسی کے الزام میں پھانسی

کراچی (ویب ڈیسک): ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔…

January 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?