Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حب:ملاقات میں تاخیرپر احتجاج پرڈپٹی کمشنر کاسیاسی رہنما کوتھپڑ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حب:ملاقات میں تاخیرپر احتجاج پرڈپٹی کمشنر کاسیاسی رہنما کوتھپڑ
پاکستانتازہ ترین

حب:ملاقات میں تاخیرپر احتجاج پرڈپٹی کمشنر کاسیاسی رہنما کوتھپڑ

Published January 12, 2023
Tags: ڈپٹی کمشنر حب سیاسی رہنما کو تھپڑ ملاقات میں تاخیرکرنے پر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ملاقات میں تاخیرکرنے پر اپنے خلاف نعرے لگانے پر ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان نے مقامی سیاسی رہنما کو تھپڑ مار دیا جس کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے حب، اوتھل اور بیلہ روڈ بلاک کردیا جس سے کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگیا۔

ڈپٹی کمشنر آفس سوک سینٹر حب میں جام گروپ سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے نومنتخب کونسلرز ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے لیےگئے تھے، ملاقات میں تاخیر کرنے پر نومنتخب کونسلروں نے ڈپٹی کمشنر کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

اس دوران ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان اپنے کمرے سے باہر نکل آئے اور تلخ کلامی پر جام گروپ کے ایک رہنما کو تھپڑ مار دیا۔

واقعےکے خلاف جام گروپ اور دیگر سیاسی جماعتوں نے احتجاجاً حب، اوتھل اور بیلہ پر روڈ بلاک کردیا، جس کے باعث کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر تین مختلف مقامات سے ٹریفک کی روانی تاحال متاثر ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا ہےکہ جب تک ڈپٹی کمشنر معافی نہیں مانگتے احتجاج جاری رہےگا۔

TAGGED:ڈپٹی کمشنر حبسیاسی رہنما کو تھپڑملاقات میں تاخیرکرنے پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے:ایم کیو ایم کی دھمکی
Next Article جسقم نےڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف احتجاج کی کال دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز نہ دینے کا فیصلہ، مرحلہ وار دینے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے عام انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنےکی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔وزارت…

July 25, 2023
پاکستانکاروبار

قرض ادائیگی کے اخراجات میں اضافہ، 3 ہزار ارب تک جا پہنچا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح…

March 19, 2023
پاکستان

اقتداری گیم میں سندھ کامستقبل داؤ پر لگ گیا،پی پی پی نےتفصیل بتادی

کراچی (نجات نیوز): ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے رویے کی شکایت وفاق اور مشترکہ دوستوں…

January 5, 2023
پاکستان

کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): نادرن بائی پاس کراچی میں سیلاب متاثرین کی بستی گلشن سید ٹینٹ سٹی پراینٹی انکروچمنٹ پولیس اور…

December 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?