Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جسقم نےڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف احتجاج کی کال دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جسقم نےڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف احتجاج کی کال دیدی
پاکستانتازہ ترین

جسقم نےڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف احتجاج کی کال دیدی

Published January 12, 2023
Tags: احتجاج کی کال ڈیجیٹل مردم شماری شناختی کارڈ کے بغیر صنعان قریشی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): جسقم نے آٹے کی قیمتوں میں ہیرا پھیری اور ڈیجیٹل مردم شماری شناختی کارڈ کے بغیر کرانےکے خلاف 14 جنوری کو سندھ بھر میں احتجاج کی کال دی ہے۔

جسقم کے چیئرمین صنعان خان قریشی نے کہا ہے کہ سندھ میں مصنوعی مہنگائی کی گئی ہے، بغیر شناختی کارڈ کے مردم شماری سندھ کے خلاف سازش ہے۔

انہوں نے کہا کہ 14 جنوری کو جسقم کے کارکنان سندھ بھر میں احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، جب کہ 17 جنوری کو رہبر َسندھ سائیں جی ایم سید کی 119 ویں برسی کے قومی جلسے میں مزید جدوجہد کا اعلان کیا جائے گا۔

جسقم کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری دیدار شام نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق 14 جنوری کو سندھ بھر میں‌احتجاج کیا جائے گا.

سنڌ ۾ هٿرادو مهانگائي ڪئي وئي آهي، بنا سڃاڻپ ڪارڊ جي آدمشماري سنڌ خلاف سازش آهي! 14 جنوري تي سڄي سنڌ ۾ احتجاج رڪارڊ ڪرايو وڃي:
صنعان خان قريشي(جسقم چيئرمين) pic.twitter.com/XETdqgCmsn

— DeedarSham (@DeedarSham) January 12, 2023

TAGGED:احتجاج کی کالڈیجیٹل مردم شماریشناختی کارڈ کے بغیرصنعان قریشی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حب:ملاقات میں تاخیرپر احتجاج پرڈپٹی کمشنر کاسیاسی رہنما کوتھپڑ
Next Article سندھ حکومت کی درخواست مسترد:الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں معطل

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے…

January 3, 2023
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر…

August 20, 2023
پاکستانکاروبار

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں…

December 10, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کی آخری مہلت، عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?