Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تیسرا ون ڈے: فخرزمان کی سنچری، شاہینوں کے4 وکٹوں پر194 رنز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > تیسرا ون ڈے: فخرزمان کی سنچری، شاہینوں کے4 وکٹوں پر194 رنز
کھیل

تیسرا ون ڈے: فخرزمان کی سنچری، شاہینوں کے4 وکٹوں پر194 رنز

Published January 13, 2023
Tags: Featured فخرزمان کی سنچری نیوزی لینڈ کے خلاف
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے فخرزمان کی سنچری اور محمد رضوان کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 37 اوورز میں 4 وکٹوں پر 194 رنز بنا لیے۔

کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو باؤلنگ کی دعوت دی۔

ٹاس کے موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار لگ رہی ہے اس لیے ہم زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے۔

پاکستانی اوپنرز نے ایک مرتبہ پھر ناقص آغاز فراہم کیا، اس دفعہ سیریز میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے شان مسعود دوسرے اوور میں صفر پر فرگوسن کی وکٹ بن گئے۔

کپتان بابراعظم بھی جلدی آؤٹ ہوئے، کیوی باؤلر بریسویل نے میزبان ٹیم کے کپتان کو ساتویں اوور میں اس وقت آؤٹ کیا جب ٹیم کا اسکور محض 21 رنز تھا اور انہوں نے صرف 4 رنز بنائے تھے۔

کپتان اور نائب کپتان کے پویلین لوٹ جانے کے بعد محمد رضوان نے فخرزمان کے ساتھ مل کر ٹیم کو مشکل سے نکال دیا۔ محمد رضوان نے اس شراکت کے دوران اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی۔

ٹیم کا اسکور پر 33 ویں اوور میں 175 رنز پر پہنچا تھا کہ رضوان کی 77 رنز کی اننگز کا خاتمہ کیا، جس میں 6 چوکے شامل تھے اور اش سودھی نے ان کی وکٹیں اڑا دیں۔

فخرزمان نے حارث سہیل کے ساتھ مختصر شراکت کی لیکن طویل عرصے بعد اپنی سنچری بنائی جو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی سنچری ہے۔

Scoring big in the series-decider 💫

Well played, @FakharZamanLive 👏#PAKvNZ | #TayyariKiwiHai pic.twitter.com/Qkn8usQNJb

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 13, 2023

تجربہ کار اوپنر 122 گیندوں پر 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 101 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد نیکولس کی اچھی فیلڈنگ کے باعث رن آؤٹ ہوگئے۔

TAGGED:Featuredفخرزمان کی سنچرینیوزی لینڈ کے خلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
Next Article سپر فٹ ہیرو ہریتھک بون میرو ٹرانسپلانٹ ہسپتال میں کیوں؟جانیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

’ریڈمی‘ کے نئے تین فونز چین میں متعارف، بہت جلد پاکستان میں بھی

کراچی (ویب ڈیسک): چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے مقبول برانڈ ’ریڈمی‘ کے تین بجٹ فونز کو متعارف کرادیا۔ ’ریڈمی‘…

December 27, 2022
انٹرٹینمنٹ

دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کوئن دپیکا پڈوکون کے مداح فلم ’ پٹھان‘ کے بعد ان کی اگلی فلم کے…

March 8, 2023
پاکستان

PTI سےسابق رہنما فعال،اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی…

May 31, 2023
دنیا

برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی جیل سے فرار ہو گیا

(ویب ڈیسک ) : برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی اہلکار ڈینیئل خلیفے لندن کی ونڈز ورتھ…

September 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?