Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کوگھڑ سواری کا شوق مہنگا پڑ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کوگھڑ سواری کا شوق مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کوگھڑ سواری کا شوق مہنگا پڑ گیا

Published January 14, 2023
Tags: Featured اداکار رندیپ ہودا بیہوش گھڑ سواری کے دوران
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے ادکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔ رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ پر زخم آئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔ رندیپ ہودا پروفیشنل گھڑ سوار ہیں اور ان کا ذاتی اصطبل بھی ہے۔

.@RandeepHooda, who is a passionate equestrian, & filmmaker@rahulmittra13 graced the #ArmyEquestrianCentre in #Delhi, to commemorate #India & #Japan's 70 years of friendship @JapaninIndia @adgpi #RandeepHooda #Horse #Yabusame #TentPegging #IndoJapan #61Cavalry #RahulMittra pic.twitter.com/EE8EQHlba0

— Delhi Times (@DelhiTimesTweet) December 18, 2022

ڈاکٹروں نے رندیپ ہودا کو کچھ روز مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ رندیپ ہودا نے اپنی نئی فلم کے لیے 22 کلو وزن کم کیا تھا اوراس بات کا امکان ہے کہ وزن میں کمی سے ان کے پٹھے کمزور ہوگئے ہوں۔ رندیپ ہودا گزشتہ برس سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی زخمی ہوئے تھے اور ان کے گھٹنے کا آپریشن کرنا پڑا تھا۔

#RandeepHooda hospitalized after fainting while horse ridinghttps://t.co/ie66rhaxrW

— TIMES NOW (@TimesNow) January 13, 2023

TAGGED:Featuredاداکار رندیپ ہودابیہوشگھڑ سواری کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سربند تھانے پر ٹی ٹی پی کا دہشتگرد حملہ:ڈی ایس پی، 2 گن مین شہید
Next Article مسنگ پرسنز کی طرح اُس کو جرم قرار دینے کابل بھی مسنگ بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام کو بجلی کا اور جھٹکا: بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست…

July 11, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا

(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح…

May 17, 2024
دنیا

بھارتی انتخابات: کانگریس اتحاد نے مودی کے مینڈیٹ کو دھچکا دیدیا

(ویب ڈیسک ):بھارت میں لوک سبھا کےانتخابات میں ابتدائی رجحانات میں مودی کی جماعت بی جے پی کے لیے بڑا…

June 4, 2024
کھیل

سنسنی خیز مقابلےکے بعدجنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

برج ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک): بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔بارباڈوس کے…

June 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?